"سامراجیت" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:فوج کشیاں |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
ایک ملک کی سرحدوں سے باہر جاکے دوسرے ملک کے اختیارات پر دخل اندازی کرنے کے عمل کو '''سامراجیت''' کہتا ہے ۔ یہ دخل اندازی جغرافیائی ، سیاسی یا اقتصادی طور پر ہو سکتی ہے ۔ کسی ملک یا کسی خطّے کو اپنے سیاسی اختیار میں لاکے وہاں کے باشندوں کو مختلف حقوق سے محروم کرنا ، اِس نظام کا سب سے ظاہری صورت ہے ۔ |

||
[[نو آبادیاتی نظام|نوآبادیات]] کے ذریعہ اپنے سامراج کو وسعت دینے والا یہ نظام ، نامناسب اقتصادی ، تہذیبی اور جغرافیائی مسائل پیدا کرتا ہے ۔ |
[[نو آبادیاتی نظام|نوآبادیات]] کے ذریعہ اپنے سامراج کو وسعت دینے والا یہ نظام ، نامناسب اقتصادی ، تہذیبی اور جغرافیائی مسائل پیدا کرتا ہے ۔ |
||
قدیم چینی سامراج اور [[سکندر اعظم|سکندر]] کا [[یونانی سامراج]] سے جدید امریکی سامراجیت تک اس کی مثالیں بہت ہیں ۔ ۱۹ ویں صدی کے نصفِ اوّل سے ۲۰ ویں صدی کے نصفِ اوّل تک کے زمانے کو [[زمانۂ سامراجیت]] کے نام سے معروف ہے ۔ [[برطانیہ]] ، [[فرانس]] ، [[اطالیہ]] ، [[جاپان]] ، [[ریاستہائے متحدہ |
قدیم چینی سامراج اور [[سکندر اعظم|سکندر]] کا [[یونانی سامراج]] سے جدید امریکی سامراجیت تک اس کی مثالیں بہت ہیں ۔ ۱۹ ویں صدی کے نصفِ اوّل سے ۲۰ ویں صدی کے نصفِ اوّل تک کے زمانے کو [[زمانۂ سامراجیت]] کے نام سے معروف ہے ۔ [[برطانیہ]] ، [[فرانس]] ، [[اطالیہ]] ، [[جاپان]] ، [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] وغیرہ ممالک نے اس زمانے میں عالمی پیمانے پر [[نو آبادیاتی نظام|نوآبادیات]] قائم کئے ۔ |
||
[[ملف:The British Empire.png|thumb|left|300px|ممالک جو [[برطانوی سامراج]] کے ماتحت تھا]] |
[[ملف:The British Empire.png|thumb|left|300px|ممالک جو [[برطانوی سامراج]] کے ماتحت تھا]] |
||
نسخہ بمطابق 05:53، 15 نومبر 2016ء
ایک ملک کی سرحدوں سے باہر جاکے دوسرے ملک کے اختیارات پر دخل اندازی کرنے کے عمل کو سامراجیت کہتا ہے ۔ یہ دخل اندازی جغرافیائی ، سیاسی یا اقتصادی طور پر ہو سکتی ہے ۔ کسی ملک یا کسی خطّے کو اپنے سیاسی اختیار میں لاکے وہاں کے باشندوں کو مختلف حقوق سے محروم کرنا ، اِس نظام کا سب سے ظاہری صورت ہے ۔ نوآبادیات کے ذریعہ اپنے سامراج کو وسعت دینے والا یہ نظام ، نامناسب اقتصادی ، تہذیبی اور جغرافیائی مسائل پیدا کرتا ہے ۔ قدیم چینی سامراج اور سکندر کا یونانی سامراج سے جدید امریکی سامراجیت تک اس کی مثالیں بہت ہیں ۔ ۱۹ ویں صدی کے نصفِ اوّل سے ۲۰ ویں صدی کے نصفِ اوّل تک کے زمانے کو زمانۂ سامراجیت کے نام سے معروف ہے ۔ برطانیہ ، فرانس ، اطالیہ ، جاپان ، امریکہ وغیرہ ممالک نے اس زمانے میں عالمی پیمانے پر نوآبادیات قائم کئے ۔
مزید دیکھیئے
ویکی ذخائر پر سامراجیت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |