"شہنشاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
م ←‏[[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]]: روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 13: سطر 13:
* [[اورنگزیب عالمگیر|اورنگزیب]]
* [[اورنگزیب عالمگیر|اورنگزیب]]


=== [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] ===
=== [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] ===
=== [[یورپ]] ===
=== [[یورپ]] ===
=== اسٹریلیا ===
=== اسٹریلیا ===

نسخہ بمطابق 05:54، 15 نومبر 2016ء

ولہیم دوم، جرمن شہنشاہ

شہنشاہ عام طور پر مرد حاکم ہوتا ہے۔ جو ایک خودمختار سلطنت کا حکمران ہوتا ہے۔ اس کا مرتبہ بادشاہ کے اوپر ہے۔شہنشاہ کا اودہ بادشاہ یا شاہ سے بڑا ہوتا ہے۔ عام طور پر یہ دونوں ایک ہی جیسے ہوتے ہے لیکن کچھ باتیں شہنشاہ اور بادشاہ کو مختلف بناتی ہے اور وہ بات یہ کہ بادشاہ صرف ایک ہی ملک یا ریاست پر حکومت کرتا ہے حالانکہ شہنشاہ وہ ہوتا ہے جو ایک سے زیادہ یا ملکوں کی مجموعہ پر حکومت کرتا ہے اکیلا۔اسی جو زیر شہنشاہ علاقات ہوتی ہیں انہیں سلطنت اور جو زیر بادشاہ ہوتی ہیں انہیں مملکت کہا جاتا ہے۔

سادہ مفہوم

بادشاہ کا مملکت اور شہنشاہ کا سلطنت پر قابو ہوتی ہے۔ ہر شہنشاہ ایک بادشاہ ہوتا ہے لیکن ہر بادشاہ ایک شہنشاہ نیہں ہوتا جیسے ہر رسول ایک نبی ہوتا ہے لیکن ہر نبی ایک رسول نہیں ہوتا،اور اسی طرح ہر پولیس ایک انسان ہوتا ہے لیکن ہر انسان ایک پولیس نہیں ہوتا۔

شہنشاہوں کا فہرست

ایشیائی شہنشاہان

* اورنگزیب

امریکہ

یورپ

اسٹریلیا

افریقہ