"خوناب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م امین اکبر نے صفحہ آبدم کو خوناب کی جانب منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 10:33، 27 نومبر 2016ء

خخون کے دو اجزاء 1- خلیات (سرخ ، سفید اور صفیحات) اور 2- خوناب (پلازما) کا آپس میں تعلق دکھانے کے لیۓ ایک خاکہ۔ شکل میں خوناب کی جگہ شاکلہ کا لفظ تحریر ہے

خون میں موجود مائع حصے کو خوناب کہا جاتا ہے جسے انگریزی میں blood plasma کہتے ہیں۔خون کو دراصل دو بڑے حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ، ایک حصہ خلیات پر مشتمل ہوتا ہے جبکہ دوسرا حصہ جو مائع ہوتا ہے اور جس میں خون کے خلیات تیرتے رہتے ہیں اسی کو خوناب کہتے ہیں۔