"چانسلر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: is:Kanslari
م robot Adding: no:Kansler
سطر 23: سطر 23:
[[mk:Канцелар]]
[[mk:Канцелар]]
[[nl:Kanselier (historisch)]]
[[nl:Kanselier (historisch)]]
[[no:Kansler]]
[[pt:Chanceler]]
[[pt:Chanceler]]
[[ro:Cancelar]]
[[ro:Cancelar]]

نسخہ بمطابق 12:48، 16 اکتوبر 2009ء

Chancellor

جرمن سربراہ مملکت کے لیے یہ اصلاح استعمال ہوتی ہے۔ قدیم رومن حکومت کے نظام میں ایک بڑے عہدے کا نام۔ برطانوی حکومت میں لارڈ ہائی چانسلر شاہی مہر کا محافظ ، دارالامرا یاہاؤس آف لارڈز کا صدر اور بادشاہ کا قانونی مشیر ہوتاہے۔ اس کے علاوہ وزیر مالیات کو بھی چانسلر آف دی ایکسچیکر کہتے ہیں۔ کسی یونیورسٹی کے سب سے بڑے ناظم کو بھی چانسلر کہا جاتا ہے۔