"بالامورلی کرشنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«معروف ہندوستانی موسیقار۔ آندھرا پردیش میں پیدا ہوئے اور فقط آٹھ برس کی عم...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 17:26، 3 دسمبر 2016ء

معروف ہندوستانی موسیقار۔ آندھرا پردیش میں پیدا ہوئے اور فقط آٹھ برس کی عمر میں اپنا پہلا کنسرٹ پیش کیا۔جنوبی انڈیا کی متعدد فلموں کے لیے گانے کمپوز کیے جن میں سے زیادہ تر ہٹ ہوئے۔اپنی مدھر آواز کے علاوہ وہ موسیقی کے آلات کو بجانے میں بھی خاص مہارت رکھتے تھے۔انھوں نے دنیا بھر میں 18000 کنسرٹس کے دوران پرفارمنس دی۔انھوں نے اپنی مادری زبان کے علاوہ ہندی، بنگلہ، سنسکرت اور پنجابی زبان میں بھی گانے گائے.موسیقی کے میدان میں خدمات کی وجہ سے حکومت ہند نے پدما بھوشن ایوارڈ سے نواز۔ نومبر 2016 میں 86 سال کی عمر میں چنئی میں انتقال ہوا۔