"جنید جمشید" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
اضافہ مواد
سطر 1: سطر 1:
{{Recent death}}
{{Recent death}}
{{Use dmy dates|date=اگست 2014}}
{{EngvarB|date=ستمبر 2016}}
{{Infobox person
{{Infobox person
| name = جنید جمشید
| name = جنید جمشید
| image = Junaid Jamshed by Mobeen Ansari.jpg
| image = Junaid Jamshed by Mobeen Ansari.jpg
| image_size = 250px
| image_size = 250px
| native_name = {{Nastaliq|جنید جمشید}}
| native_name = جنید جمشید
| native_name_lang = Ur
| alias = J.
| alias = J.
| birth_date = {{birth date|df=y|1964|9|3}}<ref name="Dawn: This week">{{cite news |title=This week in history |url=http://www.dawn.com/news/656211/this-week-in-history-46 |accessdate=6 فروری 2014 |newspaper=Dawn |date=3 ستمبر 2011}}</ref>
| birth_date = {{birth date|df=y|1964|9|3}}<ref name="Dawn: This week">{{cite news |title=This week in history |url=http://www.dawn.com/news/656211/this-week-in-history-46 |accessdate=6 فروری 2014 |newspaper=Dawn |date=3 ستمبر 2011}}</ref>
سطر 21: سطر 18:
| instrument = Vocals, [[Acoustic guitar|guitar]]
| instrument = Vocals, [[Acoustic guitar|guitar]]
| associated_acts = [[Vital Signs (pop band)|Vital Signs]] (1987–1998)
| associated_acts = [[Vital Signs (pop band)|Vital Signs]] (1987–1998)
| label = [[پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن|پی ٹی وی اسٹوڈیو]]، [[EMI]] پاکستان اسٹوڈیو، [[پیپسی|پیپسی پاکستان .
| label = [[پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن|پی ٹی وی اسٹوڈیو]]، [[EMI]] پاکستان اسٹوڈیو، [[پیپسی|پیپسی پاکستان ۔
انک۔]]
انک.]]
| notable_instruments = [[Fender Stratocaster]]
| notable_instruments = [[Fender Stratocaster]]
}}}}
}}}}


جنید جمشید سابقہ پاپ گلوکار اور موجودہ نعت خواں ہیں۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ [[وائتل سائنز]] کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ [[یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور]] کے فارغ التحصیل ہیں۔ 1987ء میں [[دل دل پاکستان]] کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گیئے۔ ان کی پاپ گلوگاری کے دور میں مندرجہ ذیل البمز ریلیز ہوئے۔
'''جنید جمشید''' (3 ستمبر، 1964ء – 7 دسمبر، 2016ء) پاپ گلوکار اور نعت خواں تھے۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ [[وائتل سائنز]] کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ [[یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور]] کے فارغ التحصیل تھے۔ 1987ء میں [[دل دل پاکستان]] کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گئے۔ ان کی پاپ گلوگاری کے دور میں مندرجہ ذیل البمز ریلیز ہوئے۔
* [[جنید آف وائتل سائنز]] [[1994ء]]
* [[جنید آف وائتل سائنز]] [[1994ء]]
* [[اس راہ پر]] [[1999ء]]
* [[اس راہ پر]] [[1999ء]]
* [[دل کی بات]] [[2002ء]]
* [[دل کی بات]] [[2002ء]]


اس کے ساتھ ہی ان کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف بڑھ گیا اور آہستہ آہستہ انھوں نے موسیقی کی صنعت کو خیر آباد کہہ دیا۔ اب وہ نعت خوان اور بزنس مین کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ان کی بوتیک کی شاخیں پورے ملک میں ہیں۔
اس کے ساتھ ہی ان کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف بڑھ گیا اور آہستہ آہستہ انھوں نے موسیقی کی صنعت کو خیر آباد کہہ دیا۔ پھر وہ نعت خوان اور تاجر کے طور پر جانے جاتے رہے۔ ان کی بوتیک کی شاخیں پورے ملک میں ہیں۔ [[7 دسمبر]] [[2016ء]] کو [[پی آئی اے فلائیٹ 661]] کے حادثے میں وفات پا گئے۔
{{Commons category|Junaid Jamshed}}
{{Commons category|Junaid Jamshed}}



نسخہ بمطابق 17:53، 7 دسمبر 2016ء

جنید جمشید
جنید جمشید

معلومات شخصیت
پیدائش 3 ستمبر 1964(1964-09-03)[1]
کراچی، سندھ، پاکستان
وفات 7 دسمبر 2016(2016-12-70) (عمر  52 سال)
حویلیاں، خیبر پختونخوا، پاکستان
وجہ وفات ہوائی حادثہ یا واقعہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ موسیقار، گیت نگار (1987ء–2004ء)
نعت خواں (2002ء–2016ء)، مبلغ اسلام، جنید جمشید برانڈ کے سفیر
دور فعالیت 1987–2016
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جنید جمشید (3 ستمبر، 1964ء – 7 دسمبر، 2016ء) پاپ گلوکار اور نعت خواں تھے۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ وائتل سائنز کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور کے فارغ التحصیل تھے۔ 1987ء میں دل دل پاکستان کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گئے۔ ان کی پاپ گلوگاری کے دور میں مندرجہ ذیل البمز ریلیز ہوئے۔

اس کے ساتھ ہی ان کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف بڑھ گیا اور آہستہ آہستہ انھوں نے موسیقی کی صنعت کو خیر آباد کہہ دیا۔ پھر وہ نعت خوان اور تاجر کے طور پر جانے جاتے رہے۔ ان کی بوتیک کی شاخیں پورے ملک میں ہیں۔ 7 دسمبر 2016ء کو پی آئی اے فلائیٹ 661 کے حادثے میں وفات پا گئے۔

حوالہ جات

  1. "This week in history"۔ Dawn۔ 3 ستمبر 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 فروری 2014