"دیوتا (ناول)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی رموز اوقاف
اضافہ خانہ معلومات
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox book series
| name = دیوتا
| image = <!-- Example.jpg -->
| image_caption =
| books =
| author = [[محی الدین نواب]]
| editors =
| title_orig =
| translator =
| illustrator =
| cover_artist =
| country = [[پاکستان]]
| language = [[اردو]]
| discipline = <!-- or |genre= -->
| publisher = [[سسپنس ڈائجسٹ]]
| pub_date = [[1977ء]] تا [[2016ء]]
| english_pub_date =
| media_type =
| number_of_books =
| list_books =
| oclc =
| preceded by =
| followed by =
| website =
}}
'''[[دیوتا (افسانہ)|دیوتا]]''' [[محی الدین نواب]] کا تحریر شدہ اردو ناول ہے جو اردو ماہنامہ [[سسپنس ڈائجسٹ]] میں 1977ء سے 2010ء تک بلا ناغہ شائع ہوتا رہا اور اردو ادب میں جاری رہنے والا سب سے طویل ترین اور مقبول ترین ناول بن گیا۔ اس کے کل 56 حصہ ہیں۔ یہ ناول [[فرہاد علی تیمور]] کی سوانح عمری ہے، فرہاد علی تیمور کے والدین بچپن میں مر جاتے ہیں اور جائداد پر اس کے رشتہ دار قابض ہو جاتے ہیں۔ چنانچہ فرہاد علی تیمور اپنی جائداد حاصل کرنے کے لیے ٹیلی پتھی سکھتا ہے۔

نسخہ بمطابق 17:26، 15 دسمبر 2016ء

دیوتا
مصنفمحی الدین نواب
ملکپاکستان
زباناردو
ناشرسسپنس ڈائجسٹ
اشاعت1977ء تا 2016ء

دیوتا محی الدین نواب کا تحریر شدہ اردو ناول ہے جو اردو ماہنامہ سسپنس ڈائجسٹ میں 1977ء سے 2010ء تک بلا ناغہ شائع ہوتا رہا اور اردو ادب میں جاری رہنے والا سب سے طویل ترین اور مقبول ترین ناول بن گیا۔ اس کے کل 56 حصہ ہیں۔ یہ ناول فرہاد علی تیمور کی سوانح عمری ہے، فرہاد علی تیمور کے والدین بچپن میں مر جاتے ہیں اور جائداد پر اس کے رشتہ دار قابض ہو جاتے ہیں۔ چنانچہ فرہاد علی تیمور اپنی جائداد حاصل کرنے کے لیے ٹیلی پتھی سکھتا ہے۔

فنی جائزہ

کردار نگاری

کردار نگاری کے حوالے سے اگر دیکھا جائے تو دیوتا کرداروں سے بھرپورناول ہے۔ چند اہم کرداروں کا جائزہ پیش ہے۔

فرہاد علی تیمور آمنہ فرہاد، سونیا فرہاد، پارس، پورس، علی تیمور، اعلیِ بی بی، عدنان، انوشے

فرہاد علی تیمور

ایک ایسے شخص کی کہانی بیان کی گئی ہے جو ٹیلی پیتھی کا علم اس وقت سیکھتا ہے جب یہ بہت پسمانہ تھا اور ابھی اپنی جہتوں کی تلاش میں تھا۔ رفتہ رفتہ فرہاد اس علم میں قابلیت حاصل کرتا ہے اور دوستوں کے لیے دوست اور دشمنوں کے لیے عذاب بنتا ہے۔اسے ایک پاکستانی شخص کے طور پر بتایا گیا ہے جو محب وطن ہے لیکن ملک سے باہر ہی رہتا ہے زیادہ تر وقت اصل میں کسی جگہ اس کا ٹھکانہ نہیں ہے۔ فرہاد کی زندگی کی کہانی بیان کی گئی ہے جس میں دوست دشمن اپنے بیکانے سبھی کا نہایت تفصیل سے بتایا گیا ہے۔