"نیوشوانسٹائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: bar:Schloss Neischwanstoa
م robot Modifying: eu:Neuschwanstein; cosmetic changes
سطر 1: سطر 1:
[[Image:Castle Neuschwanstein.jpg|thumb|300px|left|'''نیوشوانسٹائن''']]
[[تصویر:Castle Neuschwanstein.jpg|thumb|300px|left|'''نیوشوانسٹائن''']]
'''نیو شوانسٹائن''' (Neuschwanstein) [[جرمنی]] بلکہ [[دنیا]] کا خوبصورت ترین قلعہ ہے۔ یہ جنوبی [[جرمن]] صوبے [[باویریا]] میں [[آسٹریا]] کی سرحد کے پاس [[الپس]] کے پہاڑی سلسلے میں ہے۔ یہ وہ [[جرمن]] عمارت ہے جس کی سب سے زیادہ تصاویر لی گئی ہیں۔ [[جرمنی]] میں سیاحوں کی توجہ کا یہ سب سے بڑا مرکز ہے۔

==نام==
== نام ==

[[جرمن]] زبان میں اس کا پورا نام شلاس نیوشوانسٹائن (Schloss Neuschwanstein) ہے۔ شلاس (قلعہ)، نیو (نیا)، شوان (ہنس) اور سٹائن (پتھر)۔ اسکا نام مشہور جرمن موسیقار ویگنر کے ایک اوپیرا سے ماخوذ ہے۔
[[جرمن]] زبان میں اس کا پورا نام شلاس نیوشوانسٹائن (Schloss Neuschwanstein) ہے۔ شلاس (قلعہ)، نیو (نیا)، شوان (ہنس) اور سٹائن (پتھر)۔ اسکا نام مشہور جرمن موسیقار ویگنر کے ایک اوپیرا سے ماخوذ ہے۔

==تعمیر==
== تعمیر ==

اس قلعے کو 19 ویں صدی میں [[باویریا]] کے بادشاہ لڈوگ دوئم نے تعمیر کروایا۔ لڈوگ کو پاگل بھی قرار دیا جاتا ہے۔ قلعے کی تعمیر مکمل ہونے سے پہلے ہی اسے اقتدار سے الگ کر دیا گیا۔
اس قلعے کو 19 ویں صدی میں [[باویریا]] کے بادشاہ لڈوگ دوئم نے تعمیر کروایا۔ لڈوگ کو پاگل بھی قرار دیا جاتا ہے۔ قلعے کی تعمیر مکمل ہونے سے پہلے ہی اسے اقتدار سے الگ کر دیا گیا۔

==ایوان تصویر==
== ایوان تصویر ==

<gallery>
<gallery>
سطر 23: سطر 23:
</gallery>
</gallery>

==بیرونی روابط==
== بیرونی روابط ==

*[http://www.gregoryferdinandsen.com/MUC2001/Neuschwanstein.htm قلعے کے بارے میں معلومات]
*[http://www.gregoryferdinandsen.com/MUC2001/Neuschwanstein.htm قلعے کے بارے میں معلومات]
سطر 47: سطر 47:
[[es:Neuschwanstein]]
[[es:Neuschwanstein]]
[[eo:Neuschwanstein]]
[[eo:Neuschwanstein]]
[[eu:Neuschwansteingo gaztelua]]
[[eu:Neuschwanstein]]
[[fr:Château de Neuschwanstein]]
[[fr:Château de Neuschwanstein]]
[[ko:노이슈반슈타인 성]]
[[ko:노이슈반슈타인 성]]

نسخہ بمطابق 04:29، 21 اکتوبر 2009ء

نیوشوانسٹائن

نیو شوانسٹائن (Neuschwanstein) جرمنی بلکہ دنیا کا خوبصورت ترین قلعہ ہے۔ یہ جنوبی جرمن صوبے باویریا میں آسٹریا کی سرحد کے پاس الپس کے پہاڑی سلسلے میں ہے۔ یہ وہ جرمن عمارت ہے جس کی سب سے زیادہ تصاویر لی گئی ہیں۔ جرمنی میں سیاحوں کی توجہ کا یہ سب سے بڑا مرکز ہے۔

نام

جرمن زبان میں اس کا پورا نام شلاس نیوشوانسٹائن (Schloss Neuschwanstein) ہے۔ شلاس (قلعہ)، نیو (نیا)، شوان (ہنس) اور سٹائن (پتھر)۔ اسکا نام مشہور جرمن موسیقار ویگنر کے ایک اوپیرا سے ماخوذ ہے۔

تعمیر

اس قلعے کو 19 ویں صدی میں باویریا کے بادشاہ لڈوگ دوئم نے تعمیر کروایا۔ لڈوگ کو پاگل بھی قرار دیا جاتا ہے۔ قلعے کی تعمیر مکمل ہونے سے پہلے ہی اسے اقتدار سے الگ کر دیا گیا۔

ایوان تصویر

بیرونی روابط

سانچہ:Link FA