"دھوپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
==طبیعی فوائد==
==طبیعی فوائد==
سورج کی روشنی انسانی جسم میں وٹامن ڈی بنانے میں اہم ہے لیکن اس کا [[مدافعتی نظام]] پر بھی زبردست اثر ہوتا ہے۔ یوں دھوپ بیماریوں سے بھی دور رکھتی ہے۔
سورج کی روشنی انسانی جسم میں وٹامن ڈی بنانے میں اہم ہے لیکن اس کا [[مدافعتی نظام]] پر بھی زبردست اثر ہوتا ہے۔ یوں دھوپ بیماریوں سے بھی دور رکھتی ہے۔
سورج کی روشنی کے طیف میں سے نیلی روشنی جلد کی گہرائی تک جاتی ہے اور [[ٹی سیلز]] کو حرکت دیتی ہے۔دھوپ کھانے سے ٹی سیلز مزید توانا اور طاقتور ہوکر امراض سے لڑنے کے قابل ہوتے ہیں۔
سورج کی روشنی کے طیف میں سے نیلی روشنی جلد کی گہرائی تک جاتی ہے اور [[ت خلیہ]] کو حرکت دیتی ہے۔دھوپ کھانے سے ٹی سیلز مزید توانا اور طاقتور ہوکر امراض سے لڑنے کے قابل ہوتے ہیں۔
<ref>http://www.express.pk/story/688969/</ref>
<ref>http://www.express.pk/story/688969/</ref>
== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 02:53، 25 دسمبر 2016ء

آفتابشی شعاعیں بادلوں میں سے گزررہی ہیں

آفتابش (sunlight)، وسیع تناظر میں، برقناطیسی اشعاع (electromagnetic radiation)کا کل طیف (spectrum) جو سورج سے خارج ہوتا ہے۔

تسمیات

آفتابش کی اِصطلاح دراصل فارسی کے دو الفاظ آفتاب اور تابش کا مرکب اور مختصر حالت ہے۔ آفتاب کی معنی ہے سورج اور تابش کا مطلب ہے دھوپ کی وجہ سے چمک۔

طبیعی فوائد

سورج کی روشنی انسانی جسم میں وٹامن ڈی بنانے میں اہم ہے لیکن اس کا مدافعتی نظام پر بھی زبردست اثر ہوتا ہے۔ یوں دھوپ بیماریوں سے بھی دور رکھتی ہے۔ سورج کی روشنی کے طیف میں سے نیلی روشنی جلد کی گہرائی تک جاتی ہے اور ت خلیہ کو حرکت دیتی ہے۔دھوپ کھانے سے ٹی سیلز مزید توانا اور طاقتور ہوکر امراض سے لڑنے کے قابل ہوتے ہیں۔ [1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. http://www.express.pk/story/688969/