"10 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: القاب) |
|||
سطر 11: | سطر 11: | ||
* [[2009ء]] - جیمز کیمرون کی فلم اواتار نے ہالی وڈ کی تاریخ میں سب سے ذیادہ کمائی کرنے کا ریکارڈ قائم کیا۔ |
* [[2009ء]] - جیمز کیمرون کی فلم اواتار نے ہالی وڈ کی تاریخ میں سب سے ذیادہ کمائی کرنے کا ریکارڈ قائم کیا۔ |
||
* [[2014ء]] - [[سوات]] [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والی طالبہ [[ملالہ یوسف زئی]] کو [[نوبل امن انعام]] دیا گیا۔ |
* [[2014ء]] - [[سوات]] [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والی طالبہ [[ملالہ یوسف زئی]] کو [[نوبل امن انعام]] دیا گیا۔ |
||
* [[1988ء]] - آرمینیا میں چھ اعشاریہ نو کے شدت کے زلزلے پینتالیس ہزار افرادہلاک ہوگئے <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref> |
|||
* [[1978ء]] - اسرائیلی وزیراعظم مناحم بیگن اور مصری صدر انورسادات کو نوبل امن انعام دیاگیا ۔ <ref name=uc/> |
|||
* [[1948ء]] - اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے حقوق انسانی کا عالمی ڈکلیئریشن اختیار کیا ۔ <ref name=uc/> |
|||
== ولادت == |
== ولادت == |
||
* [[1963ء]] - اسکواش کے شہرہ آفاق کھلاڑی جہانگیر خان کراچی میں پیدا ہوئے ۔ <ref name=uc/> |
|||
* [[1878ء]] - تحریک آزادی کے نامور رہنما مولانا محمد علی جوہر رام پور میں پیدا ہوئے ۔ <ref name=uc/> |
|||
== وفات == |
== وفات == |
||
* [[1971ء]] - سوار محمد حسین ،نشان حیدر، نے ظفر وال شکر گڑھ کے نزدیک جام شہادت نوش کیا ۔ <ref name=uc/> |
|||
* [[1896ء]] - سوئیڈش سائنس دان اور صنعت کار الفریڈنوبیل کا انتقال ہوا ۔ <ref name=uc/> |
|||
* [[1874ء]] - اُردو کے مشہور شاعراورمرثیہ نگار میر انیس کا لکھنو میں انتقال ہوا ۔ <ref name=uc/> |
|||
== تعطیلات و تہوار == |
== تعطیلات و تہوار == |
||
==حوالہ جات== |
|||
<references/> |
|||
{{حوالہ جات |گروپ=uc,nyt,bbc,nb,enwk}} |
|||
{{مہینے}} |
{{مہینے}} |
||
نسخہ بمطابق 08:43، 31 دسمبر 2016ء
8 دسمبر | 9 دسمبر | 10 دسمبر | 11 دسمبر | 12 دسمبر |
واقعات
- 1901ء - آج تاریخ میں پہلی دفعہ نوبل انعامات تقسیم کئے گئے۔
- 1930 - طبیعیات میں نوبل انعام جیتنے والے پہلے بھارتی اور جنوبی ایشیائی سائنسدان سی وی رامن کو نوبل انعام برائے طبیعیات سے نوازا گیا۔۔
- 1948 - اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کا عالمی قانون پاس کر لیا۔
- 1979ء -پاکستانی طبیعیات دان ڈاکٹر عبدالسلام کو طبیعیات کا نوبل انعام دیا گیا وہ یہ انعام جیتنے والے پہلے پاکستانی تھے۔
- 1996 - جنوبی آفریقی صدر نے ایک معاہدے پر دستخط کئے جس کے تحت وہاں سفید فام لوگوں کی اجاراداری ختم ہوئی۔
- 2000ء - سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے اپنے خاندان سمیت سعودی عرب میں جلا وطنی اختیار کر لی۔
- 2009ء - جیمز کیمرون کی فلم اواتار نے ہالی وڈ کی تاریخ میں سب سے ذیادہ کمائی کرنے کا ریکارڈ قائم کیا۔
- 2014ء - سوات پاکستان سے تعلق رکھنے والی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو نوبل امن انعام دیا گیا۔
ولادت
- 1963ء - اسکواش کے شہرہ آفاق کھلاڑی جہانگیر خان کراچی میں پیدا ہوئے ۔ [1]
- 1878ء - تحریک آزادی کے نامور رہنما مولانا محمد علی جوہر رام پور میں پیدا ہوئے ۔ [1]
وفات
- 1971ء - سوار محمد حسین ،نشان حیدر، نے ظفر وال شکر گڑھ کے نزدیک جام شہادت نوش کیا ۔ [1]
- 1896ء - سوئیڈش سائنس دان اور صنعت کار الفریڈنوبیل کا انتقال ہوا ۔ [1]
- 1874ء - اُردو کے مشہور شاعراورمرثیہ نگار میر انیس کا لکھنو میں انتقال ہوا ۔ [1]
تعطیلات و تہوار
حوالہ جات