"سروجنی نائیڈو" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
|||
سطر 3: | سطر 3: | ||
[[ملف:Sarojini Naidu in Bombay 1946.jpg|تصغیر|سروجنی نائیڈو]] |
[[ملف:Sarojini Naidu in Bombay 1946.jpg|تصغیر|سروجنی نائیڈو]] |
||
⚫ | '''سروجنی نائیڈو''' بیک وقت [[انگریزی]] کی عظیم شاعرہ، [[مجاہد آزادی|مجاہدہ آزادی]]، دانشور و مدبّر خاتون کے ساتھ ساتھ قائدانہ صلاحیت کی حامل، آتش بیاں مقرر، [[محب وطن]] اور [[ہندو]] [[مسلم]] اتحاد و یگانگی کی حامی تھیں۔ سروجنی نائیڈو 13 فروری 1879ء کو حیدرآباد کے ایک [[برہمن]] [[بنگالی زبان|بنگالی]] خاندان میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد اگھورے ناتھ چٹوپادھیائے ایک [[سائنسدان]] اور ماہر تعلیم تھے اور [[نظام کالج]]، [[حیدرآباد، دکن]] کے صدر مدرس بھی رہے۔ |
||
⚫ | '''سروجنی نائیڈو''' بیک وقت [[انگریزی]] کی |
||
== مزید دیکھیے == |
== مزید دیکھیے == |
نسخہ بمطابق 15:05، 13 جنوری 2017ء
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
سروجنی نائیڈو بیک وقت انگریزی کی عظیم شاعرہ، مجاہدہ آزادی، دانشور و مدبّر خاتون کے ساتھ ساتھ قائدانہ صلاحیت کی حامل، آتش بیاں مقرر، محب وطن اور ہندو مسلم اتحاد و یگانگی کی حامی تھیں۔ سروجنی نائیڈو 13 فروری 1879ء کو حیدرآباد کے ایک برہمن بنگالی خاندان میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد اگھورے ناتھ چٹوپادھیائے ایک سائنسدان اور ماہر تعلیم تھے اور نظام کالج، حیدرآباد، دکن کے صدر مدرس بھی رہے۔