"امریکی پتنگ بازی ایسوسی ایشن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م فوری زمرہ بندی : + زمرہ:پتنگ بازی |
|||
سطر 11: | سطر 11: | ||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
||
{{ حوالہ جات }} |
{{ حوالہ جات }} |
||
[[زمرہ:پتنگ بازی]] |
نسخہ بمطابق 17:39، 27 جنوری 2017ء
امریکی پتنگ بازی ایسوسی ایشن یا امیریکن کائٹ فلائرس ایسوسی ایشن ایک عالمی پتنگ بازی کی تنظیم ہے۔ اس کی بنیاد 1964ء میں رابرٹ اِنگراہام نے رکھی تھی۔ اس کے کئی ہزار ارکان ہیں جو کہ 25 ممالک میں پھیلے ہوئے ہیں۔ عالمی سطح پر کئی پتنگ بازوں اور پتنگ بازی کے کلبوں کی سب سے بڑی انجمن ہے۔
تنظیم کا مقصد
اس تنظیم کا مقصد ہے کہ عوام الناس کو پتنگ بازی اور پتنگ سازی سے جڑے حسب ذیل امور سے روشناس کیا جائے:
- فنون
- تاریخ
- طرزیات
- طور طریقے[1]