"امریکی پتنگ بازی ایسوسی ایشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 14: سطر 14:
[[زمرہ:پتنگ بازی]]
[[زمرہ:پتنگ بازی]]
[[زمرہ:1964ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:1964ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:عالمی ادارے]]

نسخہ بمطابق 17:40، 27 جنوری 2017ء

امریکی پتنگ بازی ایسوسی ایشن یا امیریکن کائٹ فلائرس ایسوسی ایشن ایک عالمی پتنگ بازی کی تنظیم ہے۔ اس کی بنیاد 1964ء میں رابرٹ اِنگراہام نے رکھی تھی۔ اس کے کئی ہزار ارکان ہیں جو کہ 25 ممالک میں پھیلے ہوئے ہیں۔ عالمی سطح پر کئی پتنگ بازوں اور پتنگ بازی کے کلبوں کی سب سے بڑی انجمن ہے۔

تنظیم کا مقصد

اس تنظیم کا مقصد ہے کہ عوام الناس کو پتنگ بازی اور پتنگ سازی سے جڑے حسب ذیل امور سے روشناس کیا جائے:

  • فنون
  • تاریخ
  • طرزیات
  • طور طریقے[1]


حوالہ جات