"روبن گھوش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 35: سطر 35:


== فلمی کیرئیر ==
== فلمی کیرئیر ==
رابن گھوش نے فلمی گانوں کیلئے موسیقی ترتیب دینے کا آغاز بنگالی فلموں سے کیا۔ 1961ء میں فلم "چندا" ان کے کیرئیر کی پہلی اردو فلم تھی۔ان کے فنی کیرئیر کی سب سے مشہور فلم آئینہ ہے۔اس کے علاوہ 'احساس'، 'امنگ'،'چکوری'،'چاہت'،شرافت'،'تلاش' اور 'بندش' کے موسیقاربھی رابن گوش تھے۔'جو ڈر گیا ،وہ مر گیا' انکی آخری پاکستانی فلم تھی۔
رابن گھوش نے فلمی گانوں کیلئے موسیقی ترتیب دینے کا آغاز بنگالی فلموں سے کیا۔ 1961ء میں فلم "چندا" ان کے کیرئیر کی پہلی اردو فلم تھی۔ان کے فنی کیرئیر کی سب سے مشہور فلم آئینہ ہے۔اس کے علاوہ 'احساس'، 'امنگ'،'چکوری'،'چاہت'،شرافت'،'تلاش' اور 'بندش' کے موسیقاربھی رابن گوش تھے۔'جو ڈر گیا ،وہ مر گیا' انکی آخری پاکستانی فلم تھی۔<ref>http://www.dawnnews.tv/news/1052266/</ref>


== نگار اعزاز ==
== نگار اعزاز ==

نسخہ بمطابق 11:13، 14 فروری 2017ء

رابن گھوش
Robin Ghosh
مقامی نامরবিন ঘোষ
پیدائش1939ءبغداد
تعلقڈھاکہ، بنگلہ دیش
وفاتفروری 13، 2016(2016-02-13) (سال 76)[1]ڈھاکہ
اصنافFilm music
پیشےMusic director
سالہائے فعالیت1961–1986

روبن گھوش پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور موسیقار ہیں۔ 70 اور 80 کی دہائی میں مغربی پاکستان اور مشرقی پاکستان میں بننے والی فلموں کے موسیقار ہیں۔ مشہور اداکارہاداکارہ شبنم انکی اہلیہ ہیں۔رابن گھوش بنگلہ دیش میں مقیم تھے اورانکا انتقال 13 فروری، 2016 ء کوڈھاکہ میں ہوا۔[2]

ابتدائی زندگی

رابن گھوش کے والد انٹرنیشنل ریڈ کراس سے منسلق تھے۔انکی عراق تعیناتی کے دوران 1939ء میں رابن گھوش کی پیدائش ہوئی اور چھ سال کی عمر میں وہ اپنے والدین کے ساتھ بنگال ،ڈھاکہ میں آ کر رہنے لگے۔یہیں پر ان کو موسیقی میں دلچسبی پیدا ہوئی اور انھوں نے ڈھاکہ سے موسیقی میں تعلیم حاصل کی۔

گھریلو زندگی

رابن گھوش نے اداکارہ شبنم سے شادی کی اور 1996ء میں وہ اور شبنم پاکستان سے بنگلہ دیش منتقل ہو گئے۔

فلمی کیرئیر

رابن گھوش نے فلمی گانوں کیلئے موسیقی ترتیب دینے کا آغاز بنگالی فلموں سے کیا۔ 1961ء میں فلم "چندا" ان کے کیرئیر کی پہلی اردو فلم تھی۔ان کے فنی کیرئیر کی سب سے مشہور فلم آئینہ ہے۔اس کے علاوہ 'احساس'، 'امنگ'،'چکوری'،'چاہت'،شرافت'،'تلاش' اور 'بندش' کے موسیقاربھی رابن گوش تھے۔'جو ڈر گیا ،وہ مر گیا' انکی آخری پاکستانی فلم تھی۔[3]

نگار اعزاز

رابن گھوش کو 6 مرتبہ نگار ایوارڈ حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات