"ضلع جنوبی وزیرستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 51.36.107.53 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Tahir mq کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 4: سطر 4:


== موجودہ حالت ==
== موجودہ حالت ==
2003 کے فوجی آپریشن سے قبل یہ پرسکون علاقہ ہوا کرتا تھا تاہم فوجی آپریشن اور تواتر سے ہونے والے [[ڈرون حملوں]] کے باعث یہاں امن و امان کی صورتحال نہایت مخدوش رہی ہے. کہا جاتا ہے کہ [[تحریک طالبان پاکستان]] نے اسی علاقے میں جنم لیا. پاکستان کی اکثر کالعدم تنظیموں کا یہ مرکز رہا ہے. اکتوبر 2009 میں پاک فوج نے یہاں مبینہ دہشت گردوں کے خلاف [[آپریشن راہ نجات]] شروع کیا.
2003 کے فوجی آپریشن سے قبل یہ پرسکون علاقہ ہوا کرتا تھا تاہم فوجی آپریشن اور تواتر سے ہونے والے [[ڈرون حملوں]] کے باعث یہاں امن و امان کی صورتحال نہایت مخدوش رہی ہے. کہا جاتا ہے کہ [ آمریکہ]] نے اسی علاقے میں جنم لیا. پاکستان کی اکثر کالعدم تنظیموں کا یہ مرکز رہا ہے. اکتوبر 2009 میں پاک فوج نے یہاں مبینہ دہشت گردوں کے خلاف [[آپریشن راہ نجات]] شروع کیا.
اب آپریشن ضربِ عضب کے بعد یہاں کچھ حالات بہتر ہوئے ہیں -
اب آپریشن ضربِ عضب کے بعد یہاں کچھ حالات بہتر ہوئے ہیں -



نسخہ بمطابق 20:56، 19 فروری 2017ء

فاٹا کا ضلعی نقشہ

جنوبی وزیرستان پاکستان کا ایک قبائلی علاقہ ہے جس کو جنوبی وزیرستان ایجنسی بھی کہا جاتا ہے. اس کا صدرمقام وانا ہے .محسود قبیلہ یہاں کا سب سے بڑا قبیلہ ہے. اس کے علاوہ وزیر قبیلہ بھی اہم ہے۔ 1893ء میں جب ایک معاہدے کے تحت افغانستان کا امیر اس علاقے سے دستبردار ہوا تو 1895ء تک یہ علاقہ، ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں کے ڈپٹی کمشنرز کے زیرِ کنٹرول ہوا کرتا تھا۔

موجودہ حالت

2003 کے فوجی آپریشن سے قبل یہ پرسکون علاقہ ہوا کرتا تھا تاہم فوجی آپریشن اور تواتر سے ہونے والے ڈرون حملوں کے باعث یہاں امن و امان کی صورتحال نہایت مخدوش رہی ہے. کہا جاتا ہے کہ [ آمریکہ]] نے اسی علاقے میں جنم لیا. پاکستان کی اکثر کالعدم تنظیموں کا یہ مرکز رہا ہے. اکتوبر 2009 میں پاک فوج نے یہاں مبینہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن راہ نجات شروع کیا. اب آپریشن ضربِ عضب کے بعد یہاں کچھ حالات بہتر ہوئے ہیں -

مزیددیکھیۓ