"نرگس ماولوالا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م فوری زمرہ بندی : ; ± {{DEFAULTSORT:}} : Mavalvala، Nergis -> نرگس
←‏حوالہ جات: اضافہ مواد، اضافہ حوالہ جات
سطر 15: سطر 15:
}}
}}
'''نرگس ماول والا''' {{انگریزی نام|Nergis Mavalvala}} ایک [[پاکستانی امریکی]] [[فلکی طبیعیات|فلکی طبیعیات دان]] ہیں جو [[ثقلی امواج]] میں اپنی تحقیقات کی بنا پر معروف ہیں۔ نرگس پاکستان کے شہر [[کراچی]] میں ایک [[پارسی]] ([[زرتشتیت]] کے پیروکار) گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ کراچی کے ایک مسیحی کیتھولک اسکول '''کانونٹ آف جیسس اینڈ میری''' میں تعلیم حاصل کی، [[1986ء]] میں [[امریکا]] چلی گئیں، جہاں '''ویلیسلی کالج''' سے تعلیم حاصل کی، بعد ازاں [[میسا چوسٹس ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ]] (ایم آئی ٹی) سے ڈاکٹر رائنر ویس کی زیر نگرانی [[پی ایچ ڈی]] مکمل کیا۔<ref>{{Cite web|title = Just Herself|url = http://www.sciencemag.org/careers/2012/06/just-herself|website = www.sciencemag.org|access-date = 2016-02-12}}</ref>
'''نرگس ماول والا''' {{انگریزی نام|Nergis Mavalvala}} ایک [[پاکستانی امریکی]] [[فلکی طبیعیات|فلکی طبیعیات دان]] ہیں جو [[ثقلی امواج]] میں اپنی تحقیقات کی بنا پر معروف ہیں۔ نرگس پاکستان کے شہر [[کراچی]] میں ایک [[پارسی]] ([[زرتشتیت]] کے پیروکار) گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ کراچی کے ایک مسیحی کیتھولک اسکول '''کانونٹ آف جیسس اینڈ میری''' میں تعلیم حاصل کی، [[1986ء]] میں [[امریکا]] چلی گئیں، جہاں '''ویلیسلی کالج''' سے تعلیم حاصل کی، بعد ازاں [[میسا چوسٹس ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ]] (ایم آئی ٹی) سے ڈاکٹر رائنر ویس کی زیر نگرانی [[پی ایچ ڈی]] مکمل کیا۔<ref>{{Cite web|title = Just Herself|url = http://www.sciencemag.org/careers/2012/06/just-herself|website = www.sciencemag.org|access-date = 2016-02-12}}</ref>

== ذاتی زندگی ==
ماولوالا لاہور میں پیدا ہوغی لیکن کراچی میں پلی بڑھی، [[کانونٹ آف جیسس اینڈ میری، کراچی|کانونٹ آف جیسس اینڈ میری]]، کراچی سے [[او لیول]] اور [[اے لیول]] کا امتحان پاس کیے۔ پھر 1986ء میں [[امریکا]] چلی گئیں جہاں [[ویلیزلے کالج]] میں داخلہ لے لیا، کالج سے 1990ء میں [[فلکیات]] میں [[بیچلر ڈگری]] لی، 1997 ء میں ایم آئی ٹی سے فزکس میں پی ایچ ڈی مکمل کیا۔

ماولوالا [[زرتشتیت|زرتشتی]]<ref name="TheHindu" /> [[پارسی]] خاندان میں پیدا ہوئی،<ref name="BusinessStandard" /> ماولوالا اپنی ساتھی<ref name="ScienceMag" /> اور دو بچوں کے ساتھ امریکا میں کیمبرج، میسا چوسٹس میں رہائش پزیر ہے۔ ماولوالا کی ایک رہائش گاہ پاکستان کے شہر کراچی میں ہے، جہاں وہ 2010ء میں آئيں۔<ref name="ScienceMag" /><ref name="DAWN">{{cite web|title=Nergis Mavalvala, Pakistan’s unexpected celebrity scientist|url=http://www.dawn.com/news/1239667/|website=DAWN|accessdate=18 فروری 2016}}</ref><ref name="Express Tribune">{{cite web|title=Karachi bike repairman inspired Mavalvala|url=http://tribune.com.pk/story/1047678/karachi-bike-repairman-inspired-mavalvala/|website=Express Tribune|accessdate=18 فروری 2016}}</ref><ref>{{cite web|title=Meet The Queer Woman Who Proved Einstein’s Theory About Gravitational Waves|url=http://www.newnownext.com/meet-the-queer-woman-who-proved-einsteins-theory-about-gravitational-waves/02/2016/|website=NewNowNext|accessdate=19 فروری 2016}}</ref><ref>{{cite web|title=Interview of Nargis Mavalvala|url=https://www.youtube.com/watch?v=1vfceLjs3lU|website=YouTube|accessdate=6 اپریل 2016}}</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
Venkatraman، Vijaysree (1 June 2012). "Just Herself". Science.
http://sciencecareers.sciencemag.org/career_magazine/previous_issues/articles/2012_06_01/caredit.a1200061


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==

نسخہ بمطابق 07:49، 25 فروری 2017ء

نرگس ماولوالا
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1968ء (عمر 55–56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کیمبرج، میساچوسٹس، ریاستہائے متحدہ امریکا
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل پارسی
رکنیت امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  قومی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس Massachusetts Institute of Technology
مادر علمی میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی
ویلزلی کالج
کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی
میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی (1 ستمبر 1990–31 جنوری 1997)[1]
ویلزلی کالج (1 ستمبر 1986–1 جون 1990)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی ،بی اے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر فلکی طبیعیات ،  طبیعیات دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
میک آرتھر فیلو شپ    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نرگس ماول والا ایک پاکستانی امریکی فلکی طبیعیات دان ہیں جو ثقلی امواج میں اپنی تحقیقات کی بنا پر معروف ہیں۔ نرگس پاکستان کے شہر کراچی میں ایک پارسی (زرتشتیت کے پیروکار) گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ کراچی کے ایک مسیحی کیتھولک اسکول کانونٹ آف جیسس اینڈ میری میں تعلیم حاصل کی، 1986ء میں امریکا چلی گئیں، جہاں ویلیسلی کالج سے تعلیم حاصل کی، بعد ازاں میسا چوسٹس ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ (ایم آئی ٹی) سے ڈاکٹر رائنر ویس کی زیر نگرانی پی ایچ ڈی مکمل کیا۔[3]

ذاتی زندگی

ماولوالا لاہور میں پیدا ہوغی لیکن کراچی میں پلی بڑھی، کانونٹ آف جیسس اینڈ میری، کراچی سے او لیول اور اے لیول کا امتحان پاس کیے۔ پھر 1986ء میں امریکا چلی گئیں جہاں ویلیزلے کالج میں داخلہ لے لیا، کالج سے 1990ء میں فلکیات میں بیچلر ڈگری لی، 1997 ء میں ایم آئی ٹی سے فزکس میں پی ایچ ڈی مکمل کیا۔

ماولوالا زرتشتی[4] پارسی خاندان میں پیدا ہوئی،[5] ماولوالا اپنی ساتھی[6] اور دو بچوں کے ساتھ امریکا میں کیمبرج، میسا چوسٹس میں رہائش پزیر ہے۔ ماولوالا کی ایک رہائش گاہ پاکستان کے شہر کراچی میں ہے، جہاں وہ 2010ء میں آئيں۔[6][7][8][9][10]

حوالہ جات

  1. ORCID Public Data File 2020 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2021 — https://dx.doi.org/10.23640/07243.13066970.V1 — اجازت نامہ: CC0
  2. ORCID Public Data File 2020 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2021 — https://dx.doi.org/10.23640/07243.13066970.V1 — اجازت نامہ: CC0
  3. "Just Herself"۔ www.sciencemag.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2016 
  4. ^ ا ب
  5. "Nergis Mavalvala, Pakistan's unexpected celebrity scientist"۔ DAWN۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2016 
  6. "Karachi bike repairman inspired Mavalvala"۔ Express Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2016 
  7. "Meet The Queer Woman Who Proved Einstein's Theory About Gravitational Waves"۔ NewNowNext۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2016 
  8. "Interview of Nargis Mavalvala"۔ YouTube۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اپریل 2016 

بیرونی روابط