"جنگ یرموک" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 35: سطر 35:
== میدان جنگ ==
== میدان جنگ ==


یرموک میں مسلمانوں کی قیادت [[ابوعبیدہ ابن الجراح]] ؓ کر رہے تھے، جس نے مسلمانوں کی پہلی فوجی دستے کو یرموک روانہ کیا تھا اس کے بعد [[سعید بن عامر]] کی قیادت میں مسلمان [[محاہد|مجاہدین]] کا دوسرا دستہ انکی مدد کیلئے روانہ کیا، دونوں فوجوں میں شدید جنگ چھڑ گئی، دونوں طرف سے ہزاروں فوحی ہلاک ہوئے یا قیدی بنائے گئے مگر آخر کار کامیابی مسلمانوں کو حاصل ہوئی اور رومی فوج پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئی، جب اسکی خبر رومی بادشاہ [[ہرقل]] کو دی گئی جو [[انطاکیہ]] کے شہر میں بیٹھ کر اپنی فوج کی سربراہی کر رہا تھا، خبر سنتے ہی وہ وہاں سے بھاگ کر [[قسطنطنیہ]] ([[استنبول]]، [[ترکی]]) چلا گیا اور بڑی حسرت کے ساتھ کہا:
یرموک میں مسلمانوں کی قیادت [[ابوعبیدہ ابن الجراح]] ؓ کر رہے تھے، جس نے مسلمانوں کی پہلی فوجی دستے کو یرموک روانہ کیا تھا اس کے بعد [[سعید بن عامر]] کی قیادت میں مسلمان [[محاہد|مجاہدین]] کا دوسرا دستہ انکی مدد کیلئے روانہ کیا، دونوں فوجوں میں شدید جنگ چھڑ گئی، رومی فوحی ہزاروں میں ہلاک ہوئے یا قیدی بنائے گئے اور کامیابی مسلمانوں کو حاصل ہوئی اور رومی فوج پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئی، جب اسکی خبر رومی بادشاہ [[ہرقل]] کو دی گئی جو [[انطاکیہ]] کے شہر میں بیٹھ کر اپنی فوج کی سربراہی کر رہا تھا، خبر سنتے ہی وہ وہاں سے بھاگ کر [[قسطنطنیہ]] ([[استنبول]]، [[ترکی]]) چلا گیا اور بڑی حسرت کے ساتھ کہا:
{{اقتباس|{{ع}}علیک یا سوریہ السلام و نعم البلد ھذا للعدوا {{ڑ}} {{سطر}} '''ترجمہ:''' الوداع اے سر زمین شام، کتنی خوابصورت سر زمین دشمنوں کے ہاتھ لگ گئی۔ }}
{{اقتباس|{{ع}}علیک یا سوریہ السلام و نعم البلد ھذا للعدوا {{ڑ}} {{سطر}} '''ترجمہ:''' الوداع اے سر زمین شام، کتنی خوابصورت سر زمین دشمنوں کے ہاتھ لگ گئی۔ }}



نسخہ بمطابق 11:13، 26 فروری 2017ء

جنگ یرموک
سلسلہ اسلامی فتح شام   ویکی ڈیٹا پر (P361) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میدان یرموک کی ایک تصویر
عمومی معلومات
آغاز 15 اگست 636  ویکی ڈیٹا پر (P580) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اختتام 20 اگست 636  ویکی ڈیٹا پر (P582) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام دریائے یرموک   ویکی ڈیٹا پر (P276) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
32°48′51″N 35°57′17″E / 32.814166666667°N 35.954722222222°E / 32.814166666667; 35.954722222222   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متحارب گروہ
بازنطینی سلطنت,
غساسنہ
خلافت راشدہ
قائد
ہرقل
ثیوڈور ٹریتھاریس عرف دائرجان[1]
وہان یا ماهان g[›]
جبلہ بن الایہم
قناطير
گریگوری[2]
خالد بن ولید ؓ
ابوعبیدہ ابن الجراح ؓ
عمرو بن العاص ؓ
شرحبیل بن حسنہ ؓ
یزید بن ابی سفیان ؓ
قوت
15,000 سے 100,000
(جدید تخمینہ)a[›]

100,000 سے 400,000
(ابتدائی مآخذ)b[›]c[›]

24,000 سے 40,000 d[›]e[›]
نقصانات
45% مارے گئے
(جدید تخمینہ)[3]
70,000 سے 120,000 مارے گئے
(ابتدائی مآخذ)f[›]
4,000 شہید ہوئے[3]
Map

جنگ یرموک 15 ہجری میں لڑی گئی ایک جنگ ہے۔

پس منظر

اردن میں یرموک نام کا ایک دریا ہے جہاں پر مسلمانوں اور رومی فوجوں کے درمیان شدید جنگ چھڑ گئی تھی، رومیوں نے چونکہ مسلمانوں کے ہاتھوں لگاتار شکستیں کھائیں تھی اور شامات سے ہٹنے کیلۓ مجبور ہو‎ئے تھے اس لئے اس کوشش میں لگے ہوے تھے کہ مسلمانوں کے خلاف ایک عظیم جنگ لڑ کر انتقام لیں، اور اس بار ایک لاکھ فوجی قوت کو اکٹھا کر کے اور ایک روایت کے مطابق تین لاکھ نفوس پر مشتمل لشکر کو یرموک کی میدان میں مسلمانوں کے ساتھ مقابلہ ہوا۔

تاریخ

یرموک کی جنگ عمر بن خطاب رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ کی خلافت کے دور میں 5 رجب سن 15 ہجری کو واقع ہوئی۔

میدان جنگ

یرموک میں مسلمانوں کی قیادت ابوعبیدہ ابن الجراح ؓ کر رہے تھے، جس نے مسلمانوں کی پہلی فوجی دستے کو یرموک روانہ کیا تھا اس کے بعد سعید بن عامر کی قیادت میں مسلمان مجاہدین کا دوسرا دستہ انکی مدد کیلئے روانہ کیا، دونوں فوجوں میں شدید جنگ چھڑ گئی، رومی فوحی ہزاروں میں ہلاک ہوئے یا قیدی بنائے گئے اور کامیابی مسلمانوں کو حاصل ہوئی اور رومی فوج پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئی، جب اسکی خبر رومی بادشاہ ہرقل کو دی گئی جو انطاکیہ کے شہر میں بیٹھ کر اپنی فوج کی سربراہی کر رہا تھا، خبر سنتے ہی وہ وہاں سے بھاگ کر قسطنطنیہ (استنبول، ترکی) چلا گیا اور بڑی حسرت کے ساتھ کہا:

علیک یا سوریہ السلام و نعم البلد ھذا للعدوا
ترجمہ: الوداع اے سر زمین شام، کتنی خوابصورت سر زمین دشمنوں کے ہاتھ لگ گئی۔

نتیجہ

تاریخ دانوں کے مطابق اس میں عيسائيوں کو بے انتہاء جانی و مالی نقصان ہوا .اور واضع فتح مسلمانوں کو حاصل ہوئی۔ اس جنگ میں عمرو بن سعید، ابان بن سعید، عکرمہ بن ابوجہل، عبداللہ بن سفیان، سعید بن حارث، سہیل بن عمرو، ہشام بن العاص ( عمرو بن العاص کا بھائی) جیسے مسلمان شهيد ہو گئے۔ [4][5]

حوالہ جات

  1. کینیڈی 2006, p. 45
  2. Nicolle 1994, pp. 64–65
  3. ^ ا ب Akram 2004, p. 425
  4. استشهاد فارغ (معاونت) 
  5. استشهاد فارغ (معاونت)