"علمیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - انگریزی سے بین الوکی روابط درآمد کیے
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
سطر 26: سطر 26:
[[af:Epistemologie]]
[[af:Epistemologie]]
[[an:Epistemolochía]]
[[an:Epistemolochía]]
[[az:Epistemologiya]]
[[zh-min-nan:Jīn-sek-lūn]]
[[zh-min-nan:Jīn-sek-lūn]]
[[be-x-old:Эпістэмалёгія]]
[[be-x-old:Эпістэмалёгія]]
سطر 58: سطر 59:
[[lt:Epistemologija]]
[[lt:Epistemologija]]
[[hu:Ismeretelmélet]]
[[hu:Ismeretelmélet]]
[[ml:വിജ്ഞാനശാസ്ത്രം]]
[[ms:Epistemologi]]
[[ms:Epistemologi]]
[[nl:Kennistheorie]]
[[nl:Kennistheorie]]
سطر 70: سطر 72:
[[ro:Epistemologie]]
[[ro:Epistemologie]]
[[ru:Эпистемология]]
[[ru:Эпистемология]]
[[sah:Эпистемология]]
[[sq:Epistimologjia]]
[[sq:Epistimologjia]]
[[scn:Epistemoluggìa]]
[[scn:Epistemoluggìa]]
سطر 87: سطر 90:
[[zh-yue:知識論]]
[[zh-yue:知識論]]
[[zh:知识论]]
[[zh:知识论]]
[[az:Epistemologiya]]
[[ml:വിജ്ഞാനശാസ്ത്രം]]
[[sah:Эпистемология]]

نسخہ بمطابق 13:23، 8 نومبر 2009ء

علمیت (یا عقلیت) فلسفہ کی ایک صنف ہے اور اسی کے مطالعے کو علمیات کہتے ہیں۔ اسکو نظریہ کو معلوماتشناسی یا شناختشناسی بھی کہا جاسکتا ہے علم معلومات بھی مگر علمیات کا لفظ اس شعبہ علم کے مفہوم سے زیادہ قریب تر ہے۔ اس کو انگریزی میں Epistemology کہا جاتا ہے۔ اور اس کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ ؛ فلسفہ سے قریب یہ وہ علم ہے کہ جسمیں معلومات کی حقیقت کو معلوم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، مثلا یہ کہ ؛ جاننا یا معلوم ہونا ، ہے کیا ؟ لفظ معلومات کا مطلب بلکہ مفہوم کیا ہے؟ کیا واقعی ہم وہ جانتے ہیں جو ہم سمجتھے ہیں کہ ہم جانتے ہیں؟ جو کوئی یہ سمجھتا ہے کہ وہ جانتا ہے مگر نہیں جانتا ، تو کیا نہیں جانتا؟ اور اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ جانتا ہے اور وہ واقعی جانتا ہے تو پھر یہ کیسے معلوم ہوا کہ وہ واقعی جانتا ہے؟ وغیرہ وغیرہ قسم کے الفاظ کے فلسفیانہ گھماؤ پھراؤ۔

علمیات (Epistemology) میں وہ مکتب فکر جس میں الہام اور وجدان کو حصول علم کا ذریعہ نہیں مانا جاتا، عقلیت (Rationalism) کہلاتا ہے۔ یہاں صرف عقل محض کو معیار گردانا جاتاہے۔ افلاطون، اسپنوزا، ڈیکارٹ، کانٹ اور ھیگل مختلف صورتوں میں اس مکتب فکر کے داعی رہے ہیں۔

اقسام

عقلیت کی بنیادی اقسام تین ہیں۔

  • مابعدالطبیعیاتی عقلیت Metaphysical Rationalism
  • ریاضیاتی عقلیت Mathematical Rationalism
  • صوری عقلیت Formal Rationalism

بیرونی روابط

http://www.rationalistinternational.net

http://plato.stanford.edu/contents.html

http://www.rationalist.org.uk