"جامعہ ملیہ اسلامیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:دلی کی جامعات و کالج |
درستی املا، ± اندرونی ربط/روابط (ٹیگ: القاب) |
||
سطر 32: | سطر 32: | ||
}} |
}} |
||
'''جامعہ ملیہ اسلامیہ''' ([[ہندی]] : जामिया मिलिया इस्लामिया ، انگلش : Jamia Millia Islamia) [[نئی دہلی]] [[ہندوستان]] میں واقع ایک [[مرکزی جامعہ (ہندوستان)|مرکزی جامعہ]] ہے ۔ یہ 1920ء میں [[علی گڑھ]] میں قائم ہوئی تھی ۔ 1988ء میں ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایک ایکٹ کے تحت اسے مرکزی جامعہ کا درجہ حاصل |
'''جامعہ ملیہ اسلامیہ''' ([[ہندی]] : जामिया मिलिया इस्लामिया ، انگلش : Jamia Millia Islamia) [[نئی دہلی]] [[ہندوستان]] میں واقع ایک [[مرکزی جامعہ (ہندوستان)|مرکزی جامعہ]] ہے ۔ یہ [[1920ء]] میں [[علی گڑھ]] میں قائم ہوئی تھی ۔ [[1988ء]] میں ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایک ایکٹ کے تحت اسے مرکزی جامعہ کا درجہ حاصل ہوا۔ |
||
==تاریخ== |
==تاریخ== |
||
[[File:Building 18 jamia.JPG|thumb|ڈاکٹر ذاکر حسین کا مقبرہ۔]] |
[[File:Building 18 jamia.JPG|thumb|ڈاکٹر ذاکر حسین کا مقبرہ۔]] |
||
یہ یونیورسٹی 1920ء میں مسلمان رہنماؤں نے قائم کی تھی ۔<ref>[http://www.jmi.nic.in/ActStatutes.htm Jamia Millia Islamia Act 1988]</ref> اس کے بانیوں میں اہم کردار علی برادران ، یعنی مولانا محمد علی جوہر اور مولانا شوکت علی کا تھا ۔ |
یہ یونیورسٹی 1920ء میں مسلمان رہنماؤں نے قائم کی تھی ۔<ref>[http://www.jmi.nic.in/ActStatutes.htm Jamia Millia Islamia Act 1988]</ref> اس کے بانیوں میں اہم کردار علی برادران ، یعنی مولانا [[محمد علی جوہر]] اور مولانا شوکت علی کا تھا ۔ |
||
* ڈاکٹر [[ذاکر حسین]] دہلی منتقلی کے بعد اس کے پہلے وائس چانسلر مقرر ہوئے تھے ۔ انتقال کے بعد جامعہ میں ہی ان کی تدفین عمل میں آئی تھی ۔ |
* ڈاکٹر [[ذاکر حسین]] دہلی منتقلی کے بعد اس کے پہلے وائس چانسلر مقرر ہوئے تھے ۔ انتقال کے بعد جامعہ میں ہی ان کی تدفین عمل میں آئی تھی ۔ |
نسخہ بمطابق 05:35، 1 مارچ 2017ء
28°33′41.79″N 77°16′48.54″E / 28.5616083°N 77.2801500°E
شعار | عَلَّمَ الْاِنْسَانَ مَالَمْ یَعْلَمْ (اردو: انسان کو وہ سکھایا جو وہ نہیں جانتا تھا) |
---|---|
قسم | عوامی |
قیام | 1920 |
چانسلر | لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) ایم اے ذکی |
وائس چانسلر | پروفیسر طلعت احمد |
تدریسی عملہ | 700+ |
انتظامی عملہ | 1000+ |
طلبہ | 15000 |
انڈر گریجویٹ | 10000+ |
پوسٹ گریجویٹ | 4000+ |
ڈاکٹریٹ کے طلبہ | 1000+ |
مقام | نئی دہلی، ، ہندوستان |
کیمپس | شہری |
وابستگیاں | UGC, NAAC, AIU |
ویب سائٹ | http://jmi.ac.in/ |
جامعہ ملیہ اسلامیہ (ہندی : जामिया मिलिया इस्लामिया ، انگلش : Jamia Millia Islamia) نئی دہلی ہندوستان میں واقع ایک مرکزی جامعہ ہے ۔ یہ 1920ء میں علی گڑھ میں قائم ہوئی تھی ۔ 1988ء میں ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایک ایکٹ کے تحت اسے مرکزی جامعہ کا درجہ حاصل ہوا۔
تاریخ
یہ یونیورسٹی 1920ء میں مسلمان رہنماؤں نے قائم کی تھی ۔[1] اس کے بانیوں میں اہم کردار علی برادران ، یعنی مولانا محمد علی جوہر اور مولانا شوکت علی کا تھا ۔
- ڈاکٹر ذاکر حسین دہلی منتقلی کے بعد اس کے پہلے وائس چانسلر مقرر ہوئے تھے ۔ انتقال کے بعد جامعہ میں ہی ان کی تدفین عمل میں آئی تھی ۔
- ڈاکٹر مختار احمد انصاری ، جو بعد میں وائس چانسلر مقرر ہوئے ۔
- شیخ الہند مولانا محمود حسن
- عبدالمجید خواجہ
- عابد حسین
- حکیم اجمل خان
- محمد مجیب
حوالہ جات
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر جامعہ ملیہ اسلامیہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |