"10 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: القاب) |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 26: | سطر 26: | ||
* [[1971ء]] - سوار محمد حسین ،نشان حیدر، نے ظفر وال شکر گڑھ کے نزدیک جام شہادت نوش کیا ۔ <ref name=uc/> |
* [[1971ء]] - سوار محمد حسین ،نشان حیدر، نے ظفر وال شکر گڑھ کے نزدیک جام شہادت نوش کیا ۔ <ref name=uc/> |
||
* [[1896ء]] - سوئیڈش سائنس دان اور صنعت کار الفریڈنوبیل کا انتقال ہوا ۔ <ref name=uc/> |
* [[1896ء]] - سوئیڈش سائنس دان اور صنعت کار الفریڈنوبیل کا انتقال ہوا ۔ <ref name=uc/> |
||
* [[1874ء]] - اُردو کے مشہور شاعراورمرثیہ نگار میر انیس کا |
* [[1874ء]] - اُردو کے مشہور شاعراورمرثیہ نگار میر انیس کا لکھنؤ میں انتقال ہوا ۔ <ref name=uc/> |
||
== تعطیلات و تہوار == |
== تعطیلات و تہوار == |
نسخہ بمطابق 16:21، 20 مارچ 2017ء
8 دسمبر | 9 دسمبر | 10 دسمبر | 11 دسمبر | 12 دسمبر |
واقعات
- 1901ء - آج تاریخ میں پہلی دفعہ نوبل انعامات تقسیم کئے گئے۔
- 1930 - طبیعیات میں نوبل انعام جیتنے والے پہلے بھارتی اور جنوبی ایشیائی سائنسدان سی وی رامن کو نوبل انعام برائے طبیعیات سے نوازا گیا۔۔
- 1948 - اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کا عالمی قانون پاس کر لیا۔
- 1979ء -پاکستانی طبیعیات دان ڈاکٹر عبدالسلام کو طبیعیات کا نوبل انعام دیا گیا وہ یہ انعام جیتنے والے پہلے پاکستانی تھے۔
- 1996 - جنوبی آفریقی صدر نے ایک معاہدے پر دستخط کئے جس کے تحت وہاں سفید فام لوگوں کی اجاراداری ختم ہوئی۔
- 2000ء - سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے اپنے خاندان سمیت سعودی عرب میں جلا وطنی اختیار کر لی۔
- 2009ء - جیمز کیمرون کی فلم اواتار نے ہالی وڈ کی تاریخ میں سب سے ذیادہ کمائی کرنے کا ریکارڈ قائم کیا۔
- 2014ء - سوات پاکستان سے تعلق رکھنے والی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو نوبل امن انعام دیا گیا۔
ولادت
- 1963ء - اسکواش کے شہرہ آفاق کھلاڑی جہانگیر خان کراچی میں پیدا ہوئے ۔ [1]
- 1878ء - تحریک آزادی کے نامور رہنما مولانا محمد علی جوہر رام پور میں پیدا ہوئے ۔ [1]
وفات
- 1971ء - سوار محمد حسین ،نشان حیدر، نے ظفر وال شکر گڑھ کے نزدیک جام شہادت نوش کیا ۔ [1]
- 1896ء - سوئیڈش سائنس دان اور صنعت کار الفریڈنوبیل کا انتقال ہوا ۔ [1]
- 1874ء - اُردو کے مشہور شاعراورمرثیہ نگار میر انیس کا لکھنؤ میں انتقال ہوا ۔ [1]
تعطیلات و تہوار
حوالہ جات