"دودی پت سر جھیل" کے نسخوں کے درمیان فرق
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
درستی و اضافہ کیا گیا. (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |

سطر 1: | سطر 1: | ||
{{Infobox lake |
{{Infobox lake |

| name = دودی پت سر
Dudipatsar
دودی پت |
| name = دودی پت سر
Dudipatsar
دودی پت سر
Dudipat lake |

| image = File:Dudipatsar Lake.jpg |
| image = File:Dudipatsar Lake.jpg |

| caption = دودی پت سر |
| caption = دودی پت سر ، [[لالو سر-دودی پت سر قومی پارک]] |

| image_bathymetry = |
| image_bathymetry = |

| caption_bathymetry = |
| caption_bathymetry = |

سطر 25: | سطر 25: | ||

'''دودی پت سر |
'''دودی پت سر''' (Dudipatsar Lake) [[لالو سر-دودی پت سر قومی پارک]] میں واقع ایک [[جھیل]] ہے۔ یہ [[پاکستان]] کے صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کے [[ضلع مانسہرہ]] کی [[وادی کاغان]] کے انتہائی شمال میں واقع ہے۔ |

دودی |
دودی پت سر وادیٔ کاغان کے انتہائی شمال میں 4175 میٹر بلند پر واقع ہے اور یہاں ناران کے علاقے جل کھاڈ (Jalkhad) سے چار گھنٹے کا سفر کر کے پہنچا جاسکتا ہے، مقامی زبان میں دودی پت سر کے معنی دودھ جیسے سفید پانی والی جھیل کے ہیں۔ لیکن جھیل کا رنگ سفید نہیں نیلا ہے، درحقیقت اس سے ملحقہ برف پوش پہاڑوں کا پانی میں جھلکنے والا عکس اسے دور سے ایسا دکھاتا ہے جیسے دودھ کی نہر اور ممکنہ طور پر اسی وجہ سے اس کا نام بھی رکھا گیا۔ سر مقامی زبان میں جھیل کہتے ہیں |

⚫ | یہ علاقہ اپنے جادوئی منظر سیاحوں کو اپنے خیمے یہاں لگا کر قدرتی خوبصورتی اور تنہائی سے لطف اندوز ہونے پر مجبور کر دیتا ہے، دودی پت سر بند شکل میں خوبصورت برف پوش چوٹیوں میں گھری ہوئی جھیل ہے۔ یہاں تک رسائی انتہائی مشکل اور دشوارگذار کام ہے۔ اس جھیل تک رسائی کے لیے کم از کم سات سے بارہ گھنٹے تک انتہائی مشکل اور دشوار گزار گھاٹیوں میں پیدل سفر کر کے ہی ممکن ہے، جھیل کے اطراف میں چرا گاہیں اور ہرا پانی دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔<ref>http://www.dawnnews.tv/news/1015242</ref> |

⚫ | یہ علاقہ اپنے جادوئی منظر سیاحوں کو اپنے خیمے یہاں لگا کر قدرتی خوبصورتی اور تنہائی سے لطف اندوز ہونے پر مجبور کر دیتا ہے، |

== مزید دیکھیے == |
== مزید دیکھیے == |

*[[درہ بابو سر]] |
*[[درہ بابو سر]] |
نسخہ بمطابق 08:20، 1 مئی 2017ء
دودی پت سر Dudipatsar دودی پت سر Dudipat lake | |

دودی پت سر ، لالو سر-دودی پت سر قومی پارک | |
محل وقوع | وادی کاغان، خیبر پختونخوا، پاکستان |
جغرافیائی متناسق | 35°1′6.6″N 74°5′22.2″E / 35.018500°N 74.089500°E |
قسم | الپائن جھیل / برفانی |
بنیادی اضافہ | برفانی پانی |
بنیادی کمی | Purbinar valley |
نکاسی طاس ممالک | دریائے سندھ پاکستان |
اوسط گہرائی | تقریبا 5 میٹر |
زیادہ سے زیادہ. گہرائی | 5 میٹر اندازا |
Residence time | مئی تا ستمبر |
سطح بلندی | 3,800 میٹر (12,500 فٹ) [1] |
دودی پت سر (Dudipatsar Lake) لالو سر-دودی پت سر قومی پارک میں واقع ایک جھیل ہے۔ یہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کی وادی کاغان کے انتہائی شمال میں واقع ہے۔ دودی پت سر وادیٔ کاغان کے انتہائی شمال میں 4175 میٹر بلند پر واقع ہے اور یہاں ناران کے علاقے جل کھاڈ (Jalkhad) سے چار گھنٹے کا سفر کر کے پہنچا جاسکتا ہے، مقامی زبان میں دودی پت سر کے معنی دودھ جیسے سفید پانی والی جھیل کے ہیں۔ لیکن جھیل کا رنگ سفید نہیں نیلا ہے، درحقیقت اس سے ملحقہ برف پوش پہاڑوں کا پانی میں جھلکنے والا عکس اسے دور سے ایسا دکھاتا ہے جیسے دودھ کی نہر اور ممکنہ طور پر اسی وجہ سے اس کا نام بھی رکھا گیا۔ سر مقامی زبان میں جھیل کہتے ہیں
یہ علاقہ اپنے جادوئی منظر سیاحوں کو اپنے خیمے یہاں لگا کر قدرتی خوبصورتی اور تنہائی سے لطف اندوز ہونے پر مجبور کر دیتا ہے، دودی پت سر بند شکل میں خوبصورت برف پوش چوٹیوں میں گھری ہوئی جھیل ہے۔ یہاں تک رسائی انتہائی مشکل اور دشوارگذار کام ہے۔ اس جھیل تک رسائی کے لیے کم از کم سات سے بارہ گھنٹے تک انتہائی مشکل اور دشوار گزار گھاٹیوں میں پیدل سفر کر کے ہی ممکن ہے، جھیل کے اطراف میں چرا گاہیں اور ہرا پانی دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔[2]
مزید دیکھیے
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر دودی پت سر جھیل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "Dudipatsar Lake, Naran"۔ Virtual Tourist۔ 21 October 2005۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2009
- ↑ http://www.dawnnews.tv/news/1015242