"ہفتادی ترجمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7: سطر 7:
[[زمرہ:بائبل کے ابتدائی نسخے]]
[[زمرہ:بائبل کے ابتدائی نسخے]]
[[زمرہ:یہودیت متعلقہ تنازعات]]
[[زمرہ:یہودیت متعلقہ تنازعات]]
[[زمرہ:ہفتادی ترجمہ]]

نسخہ بمطابق 17:31، 10 مئی 2017ء

ہفتادی ترجمہ یا سپتواجنتا یا سپتواینہ (انگریزی: Septuagint، (لاطینی: septuaginta)‏، مطلب "ستر") ایک کوینہ یونانی کا عبرانی متنی روایت کا ترجمہ ہے۔ جس کو بعد میں کلیسائی عبرانی بائبل میں شامل کیا تھا اور دیگر متعلقہ متنون کو نہیں کیا تھا۔ عہد نامہ قدیم کے بنیادی یونانی ترجمہ کے طور پر اس کو یونانی عہد نامہ قدیم بھی کہا جاتا ہے۔ اس ترجمہ کو کئی دفعہ عہد نامہ جدید میں نقل کیا گیا ہے۔[1][2] خاص طور پر پولس کے خطوط میں،[3] اور رسولی پادریوں نے بھی اس کا استعمال کیا اور بعد میں اس کو یونانی پادریوں نے بھی اپنایا۔

حوالہ جات

  1. Nicole, Roger - New Testament Use of the Old Testament Revelation and the Bible, ed. Carl. F.H. Henry (Grand Rapids: Baker, 1958), pp. 137-151. The frequent use of the LXX, it must also be noted, did not impose upon the New Testament authors the obligation to quote always in accordance with this version.
  2. "The quotations from the Old Testament found in the New are in the main taken from the Septuagint; and even where the citation is indirect the influence of this version is clearly seen.""Bible Translations – The Septuagint"۔ JewishEncyclopedia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2017 
  3. "His quotations from Scripture, which are all taken, directly or from memory, from the Greek version, betray no familiarity with the original Hebrew text (...) Nor is there any indication in Paul's writings or arguments that he had received the rabbinical training ascribed to him by Christian writers (...)""Paul, the Apostle of the Heathen"۔ JewishEncyclopedia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2017