"ایوان ترگنیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: simple:Ivan Turgenev
سطر 51: سطر 51:
[[ro:Ivan Turghenev]]
[[ro:Ivan Turghenev]]
[[ru:Тургенев, Иван Сергеевич]]
[[ru:Тургенев, Иван Сергеевич]]
[[simple:Ivan Turgenev]]
[[sk:Ivan Sergejevič Turgenev]]
[[sk:Ivan Sergejevič Turgenev]]
[[sl:Ivan Sergejevič Turgenjev]]
[[sl:Ivan Sergejevič Turgenjev]]

نسخہ بمطابق 03:10، 23 نومبر 2009ء

Ivan Turgenev

پیدائش: 1818ء

انتقال: 1883ء

فائل:IvanTurgenev.jpg
ایوان ترگنیف

روس کا ناول نویس ۔ ایک رئیس گھرانے میں پیدا ہوا۔ ابتدائی تعلیم برلن میں اتالیقوں سے حاصل کی۔ پھر ماسکو اور سینٹ پیٹرز برگ یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم پائی۔ روسی زبان کے مقابلے میں جرمن اور فرانسیسی زبانیں زیادہ جانتا تھا۔ کیونکہ اس کے زمانے میں شرفا اپنی قومی زبان کو حقارت کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔ ان کے برعکس ترگنیف کو روسی زبان سے بہت محبت تھی۔ چنانچہ اس نے اپنے مضامین روسی رسائل میں چھپوائے اور روسی زبان بولنے ، لکھنے اور پڑھنے کی پرزور تائید کی ۔ اس کا مشہور ناول ’’کھلاڑی کے خاکے‘‘ 1852ء میں شائع ہوا۔ اس میں روسی کاشتکاروں کے دکھوں اور مصیبتوں کو بیان کیا گیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ روس میں مزارعوں کی آزادی کا اولین محرک یہ ناول تھا۔