"یونکس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
SieBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م robot Adding: kn:ಯುನಿಕ್ಸ್ |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ ترمیم: bg:Unix |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
[[bs:UNIX]] |
[[bs:UNIX]] |
||
[[br:Unix]] |
[[br:Unix]] |
||
[[bg: |
[[bg:Unix]] |
||
[[ca:Unix]] |
[[ca:Unix]] |
||
[[cs:Unix]] |
[[cs:Unix]] |
نسخہ بمطابق 21:54، 23 نومبر 2009ء
یونکس ایک تعملیاتی نظام ہے جو کافی عرصہ سے اہم کاموں کے لیے استعمال ہو رہا ہے ۔ ابتدائی طور پر پیل لیبز(Bell Labs) نے اسے 1970 میں بنایا۔ انھوں نے اس کا سورس کوڈ بھی ساتھ ہی فراہم کر دیا۔
یہی وجہ ہے کہ یونکس کے سینکژوں نہیں تو درجنوں ورژنز منظرعام پر آگۓ ہیں، جو لاسنس کے تحت بنائے گئے ہیں۔ ابتداء میں یونکس خاص طور پر تعلیمی اداروں میں جہاں عام طور پر تعلیم دینے کے لیے اور ریسرچ کے لیے استعمال ہوتا تھا۔
آج کل یونکس کی دو بڑی اقسام عام پائی جاتی ہیں۔
- وہ جس کی تعمیر اور ترقی میں اے-ٹی اینڈ ٹی (AT&T) نے زیادہ حصہ ڈالا ہے۔جسے سسٹم وی(system V) کہا جاتا ہے۔
- دوسرا برکلے یونیورسٹی کی جانب سے ہے۔ جو کہ بی ایس ڈی یونکس (BSD UNIX) کے نام سے جانا جاتا ہے۔