"توما" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29: سطر 29:
}}
}}


حضرت [[عیسی]] کا ایک [[حواری]]، [[آرامی]] زبان میں توما کو توام کہتے ہیں جس کا مطلب ہے "جڑواں۔
[[یسوع]] کا ایک [[حواری]]، [[آرامی]] زبان میں توما کو توام کہتے ہیں جس کا مطلب ہے "جڑواں۔
<ref name="قاموس الکتاب، صفحہ 269">قاموس الکتاب، صفحہ 269</ref>
<ref name="قاموس الکتاب، صفحہ 269">قاموس الکتاب، صفحہ 269</ref>


== بائیبل میں توما کا ذکر ==
== بائبل میں توما کا ذکر ==
[[عہد نامہ جدید]] میں توما کا ذکر چاورں اناجیل اور [[رسولوں کے اعمال]] میں ملتا ہے لیکن صرف ایک یا دو بار، البتہ [[یوحنا کی انجیل]] میں 6 مرتبہ ذکر آیا ہے ملتا ہے۔
[[عہد نامہ جدید]] میں توما کا ذکر چاورں اناجیل اور [[رسولوں کے اعمال]] میں ملتا ہے لیکن صرف ایک یا دو بار، البتہ [[یوحنا کی انجیل]] میں 6 مرتبہ ذکر آیا ہے ملتا ہے۔
*جب لعزر کی موت پر باقی شاگردوں نے مسیحی کو بیت عنیاہ جانے سے اس لئے روکا کہ یہودی ان کو سنگسار نہ کر دیں توتوما نے کہا تھا آو ہم بھی اس کے ساتھ چلیں تا کہ اس کے ساتھ مریں۔
*جب لعزر کی موت پر باقی شاگردوں نے مسیحی کو بیت عنیاہ جانے سے اس لئے روکا کہ یہودی ان کو سنگسار نہ کر دیں توتوما نے کہا تھا آو ہم بھی اس کے ساتھ چلیں تا کہ اس کے ساتھ مریں۔
سطر 60: سطر 60:
[[زمرہ:پہلی صدی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:پہلی صدی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:عہد نامہ جدید کی شخصیات]]
[[زمرہ:عہد نامہ جدید کی شخصیات]]

[[زمرہ:عیسائی مذہبی رہنما]]
[[زمرہ:عیسائی مذہبی رہنما]]
[[زمرہ:حواری]]
[[زمرہ:حواری]]

نسخہ بمطابق 03:56، 17 مئی 2017ء

توما حواری
توما
حواری، مبلغ، مسیحی شہید
پیدائشپہلی صدی عیسوی
گلیل، یہودیہ، سلطلنت روم
وفات21 دسمبر، 72 عیسوی[1]
مالے پورے (انڈیا)[2][3]
قداستقبل کانگریشن
تہوار3 جولائی – سائرو-مالابار، سائریک کیتھولک،سائریک آرتھوڈوکس، لاطینی کیتھولک، انجلیکن کمیونین

21 دسمبر – انڈین آرتھوڈوکس، لاطینی کیتھولک (روایتی کیلنڈر)، انجلیکن کمیونین، ھسپانوی چرچ 26 پیشنز – قبطی آرتھوڈکس

6 اکتوبر اور اتوار ایسٹر توما اتوار کے بعد – مشرقی آرتھوڈکس، مشرقی کیتھولک
منسوب خصوصیاتجڑواں، مسیح کی طرف میں اپنی انگلی رکھتے ہوئے، نیزہ (کے سبب شہادتمربع (اپنا پیشے، ایک بلڈر)
سرپرستیانڈیا، سینٹ توما عیسائی، سری لنکا

یسوع کا ایک حواری، آرامی زبان میں توما کو توام کہتے ہیں جس کا مطلب ہے "جڑواں۔ [4]

بائبل میں توما کا ذکر

عہد نامہ جدید میں توما کا ذکر چاورں اناجیل اور رسولوں کے اعمال میں ملتا ہے لیکن صرف ایک یا دو بار، البتہ یوحنا کی انجیل میں 6 مرتبہ ذکر آیا ہے ملتا ہے۔

  • جب لعزر کی موت پر باقی شاگردوں نے مسیحی کو بیت عنیاہ جانے سے اس لئے روکا کہ یہودی ان کو سنگسار نہ کر دیں توتوما نے کہا تھا آو ہم بھی اس کے ساتھ چلیں تا کہ اس کے ساتھ مریں۔
  • ایک مقام پر یوحنا ہی میں ہے کا جہاں میں جاتا ہوں تم وہاں کی راہ جانتے ہو۔ اس پر توما نے جواب دیا تھا کہ ۔۔۔۔ہم نہیں جانتے کہ تو کہاں جاتا ہے، پھر راہ کس طرح جانیں؟۔[5]
  • پھر جب واقع صلیب کے بعد (مسیحی عقیدے کے مطابق)، جب باقی حواریوں نے مسیح کو زندہ دیکھا، اور توما کو بتایا تو توما نے شک کیا کہ میں نہیں مانتا، خود دیکھوں تو مانو۔[6]

تاریخی روایات کے مطابق توما حواری ہندستان آیا، یہاں پر تبلیع کی ، کچھ لوگوں نے اس کو اس کی پاداش میں اس کو قتل کر دیا۔

توما کی انجیل

ناگ حمدی سے ملنے والے مسودات میں سب سے بڑا جو مسودہ تھا وہ توما کی انجیل ہی تھی، اس سے بھی پہلے 1897 میں کچھ مسودات ملے تھے ان میں توما کی انجیل کی طرف اشارے پائے گئے تھے۔اس میں حضرت یسوع مسیح کی طرف منسوب 114 اقوال و ارشادات ہیں۔[4]

توما سے منسوب کتابیں

توماکی انجیل کے علاوہ بھی کچھ کتب توما سے منسوب کی جاتی ہیں، لیکن توما کی کوئی بھی کتاب عہد نامہ جدید میں شامل نہیں لیکن کچھ مسیحی گروہ اس کی کتب کو الہامی مانتے ہیں۔

  • توما کی انجیل
  • توما کے اعمال، یا اعمال توما
  • انجیل طفولیت مسیح
  • کتاب مسافرت توما
  • مشاہدات توما۔[7]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Fr. G. Thalian۔ "`Saint Thomas the Apostle' in `The Great Archbishop Mar Augustine Kandathil, D. D.: the Outline of a Vocation'"۔ D. C. Kandathil۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2010 
  2. The Encyclopedia of Christianity, Volume 5 by Erwin Fahlbusch. Wm. B. Eerdmans Publishing – 2008, Page 285. ISBN 978-0-8028-2417-2.
  3. http://www.britannica.com/EBchecked/topic/592851/Saint-Thomas
  4. ^ ا ب قاموس الکتاب، صفحہ 269
  5. یوحنا کی انجیل، 16:11
  6. یوحنا کی انجیل 20:25
  7. آکسی ہومو، مطبوعہ لندن 1813