"ملکہ سبا" کے نسخوں کے درمیان فرق
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بلا حوالہ|date=مئی 2017}} |
|||
[[ملف:Claude Lorrain 008.jpg|thumbnail|ملکہ سبا کی روانگی]] |
[[ملف:Claude Lorrain 008.jpg|thumbnail|ملکہ سبا کی روانگی]] |
||
[[File:Piero della Francesca- Legend of the True Cross - the Queen of Sheba Meeting with Solomon; detail.JPG|تصغیر|بلقیس اور سلیمان]] |
[[File:Piero della Francesca- Legend of the True Cross - the Queen of Sheba Meeting with Solomon; detail.JPG|تصغیر|بلقیس اور سلیمان]] |
نسخہ بمطابق 01:15، 22 مئی 2017ء
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ (مئی 2017) |
چلنے میں مسئلہ ہو رہا ہے؟ دیکھیے میڈیا معاونت۔ |
نام بلقیس۔ یہ نام توریت سے لیا گیا ہے۔ قرآن شریف میں ان کا تذکرہ بغیر نام کے ہے۔ سلیمان کی ہم عصر تھی۔ اس کی قوم سورج کی پرستش کرتی تھی۔ سليمان علیہ السلام نے اسے اسلام کی دعوت دی۔ اس نے اپنے سرداروں سے مشورہ کے بعد طے کیا کہ سلیمان علیہ السلام کا امتحان لیا جائے۔ اگر وہ سچے پیغمبر ہوں تو اُن کا مذہب اختیار کیا جائے۔ چنانچہ جب اسے یقین ہوگیا کہ وہ حقیقت میں پیغمبر ہیں تو اس نے خود ان کے پاس جاکر ایمان لانے کا فیصلہ کیا۔ ملکہ سبا کے سلیمان علیہ السلام کے پاس پہنچنے سے قبل سلیمان علیہ السلام نے ملکہ سبا کا تخت منگوانے کی خواہش کا اظہار کیا تو آصف بن برخیاہ جو کہ سلیمان علیہ السلام کا وزیر تھا اس نے کہا کہ میں آنکھ جھپکنے سے پہلے اس کو لا سکتا ہوں، جسے ان کے پاس دیکھ کر اس کا اعتقاد اور بھی پختہ ہوگیا اور وہ اپنی قوم کے ساتھ ایمان لے آئی۔