"باب:رمضان/رمضان کے عشرے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«مشہور روایت ہے کہ ’’رمضان کے تین عشرے ہیں پہلا رحمت کا، دوسرا مغفرت کا اور ت...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
سطر 1: سطر 1:
مشہور روایت ہے کہ
مشہور روایت ہے کہ
’’رمضان کے تین عشرے ہیں پہلا رحمت کا، دوسرا مغفرت کا اور تیسرا عشرہ دوزخ سے نجات کا ہے‘‘۔ اس روایت کے بارے میں محدثین کے اقوال ہیں:
’’رمضان کے تین عشرے ہیں پہلا رحمت کا، دوسرا مغفرت کا اور تیسرا عشرہ دوزخ سے نجات کا ہے‘‘۔ اس روایت کے بارے میں محدثین کے اقوال ہیں:
*امام عقیلی کہتے ہیں کہ اس روایت کی کوئی اصل نہیں۔ (الکامل3/1157)
*امام عقیلی کے مطابق اس روایت کی کوئی اصلیت نہیں۔ (الکامل3/1157)
*[[ابن ابو حاتم]] کہتے ہیں کہ یہ حدیث منکر ہے۔ (العلل لابن ابی حاتم : 1/249)
*[[ابن ابو حاتم]] کے نزدیک یہ حدیث منکر ہے۔ (العلل لابن ابی حاتم : 1/249)
*[[محمد ناصر الدین البانی]] کہتے ہیں یہ روایت باطل ہے۔ (سلسلۃ الاحادیث الضعیفہ والموضوعۃ : 871)
*[[محمد ناصر الدین البانی]] کے مطابق یہ روایت باطل ہے۔ (سلسلۃ الاحادیث الضعیفہ والموضوعۃ : 871)

حالیہ نسخہ بمطابق 06:24، 28 مئی 2017ء

مشہور روایت ہے کہ ’’رمضان کے تین عشرے ہیں پہلا رحمت کا، دوسرا مغفرت کا اور تیسرا عشرہ دوزخ سے نجات کا ہے‘‘۔ اس روایت کے بارے میں محدثین کے اقوال ہیں:

  • امام عقیلی کے مطابق اس روایت کی کوئی اصلیت نہیں۔ (الکامل3/1157)
  • ابن ابو حاتم کے نزدیک یہ حدیث منکر ہے۔ (العلل لابن ابی حاتم : 1/249)
  • محمد ناصر الدین البانی کے مطابق یہ روایت باطل ہے۔ (سلسلۃ الاحادیث الضعیفہ والموضوعۃ : 871)