"چودھری محمد علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 30: سطر 30:




[[زمرہ:چوہدری محمد علی]]
[[زمرہ:پاکستان کے وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:پاکستان کے وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:1980ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1980ء کی وفیات]]

نسخہ بمطابق 20:15، 1 جون 2017ء

چوہدری محمد علی

چوہدری محمد علی پاکستانی سیاست دان تھے جو 1955ء سے 1956ء تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے۔ آپ جلندھر میں پیدا ہوئے اور پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ برطانوی حکومت کے دوران آپ کا شمار اعلیٰ مسلمان سول سرونٹس میں ہوتا تھا۔ پاکستان کے قیام کے بعد آپ کو نئی مملکت کا جنرل سیکریٹری بنایا گیا اور بعد میں وزیر خزانہ۔ 1955ء میں اس وقت کے گورنر جنرل اسکندر مرزا نے آپ کو محمد علی بوگرہ کو پاکستان کا وزیراعظم نامزد کیا ۔ آپ کی سب سے بڑی کامیابی پاکستان کے لیے پہلا آئین بنانا تھے جو 1956ء میں نافذ ہوا۔


سیاسی عہدے
ماقبل  وزیر خزانہ پاکستان
1951ء – 1955ء
مابعد 
ماقبل  وزیراعظم پاکستان
1955ء & ndash; 1956ء
مابعد 
ماقبل  وزیر دفاع پاکستان
1955ء – 1956ء
مابعد 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔