"بغداد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م روبالہ جمع: yo:Baghdad
سطر 172: سطر 172:
[[wo:Bagdad]]
[[wo:Bagdad]]
[[yi:באגדאד]]
[[yi:באגדאד]]
[[yo:Baghdad]]
[[bat-smg:Bagdads]]
[[bat-smg:Bagdads]]
[[zh:巴格达]]
[[zh:巴格达]]

نسخہ بمطابق 18:29، 28 نومبر 2009ء

 
بغداد
(عربی میں: بغداد ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

بغداد
بغداد
پرچم

تاریخ تاسیس 762[1]  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک عراق (14 اگست 1958–)[2]
دولت عباسیہ (762–1258)
مملکت عراق (3 اکتوبر 1932–13 اگست 1958)
مملکت عراق (26 اپریل 1920–2 اکتوبر 1932)
سلطنت عثمانیہ (1639–25 اپریل 1920)
ایل خانی سلطنت (1258–1401)
جلائر (1401–1411)
قرہ قویونلو (1411–1469)
آق قویونلو (1469–1508)
سلطنت صفویہ (1508–1534)
سلطنت عثمانیہ (1534–1621)
سلطنت صفویہ (1621–1639)
ساسانی سلطنت
بنی بویہ (945–1055)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[3][4]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ محافظہ بغداد ،  مملکت عراق ،  مملکت عراق   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 33°20′00″N 44°26′00″E / 33.33333°N 44.43333°E / 33.33333; 44.43333
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+03:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
10001–10090  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 98182  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

Map
فائل:1973 Baghdad mosque.jpg

بغداد عراق کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ماضی میں خلافت عباسیہ کا مرکز تھا۔ اسے منگول لشکروں نے تاراج کیا۔ شہر کی آبادی ساٹھ لاکھ ہے جو اسے عراق کا سب سے بڑا اور عالم عرب کا آبادی کے لحاظ سےقاہرہ کے بعد دوسرا بڑا شہر بناتی ہے۔ اس شہر میں شیخ عبد القادر جیلانی کا مزار بھی ہے۔

دجلہ کےکنارے واقع جدید شہر کی تاریخ کم از کم آٹھویں صدی عیسویں سے منصوب ہے جب کہ آبادی اس سے بھی پہلے تھی ۔ کسی دور میں دارالاسلام اور مسلم دنیا کا مرکز یہ شہر، 2003 سے جاری عراق جنگ کی وجہ سے آج انتشار کا شکار ہے ۔

حوالہ جات

  1. عنوان : Багдад — اقتباس: Б. основан в 762 аббасидским халифом Майсуром, ...
  2. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/841.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ بغداد في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2024ء 
  4.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ بغداد في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2024ء 
  5. Estimates of total population differ substantially. The Encyclopædia Britannica gives a 2001 population of 4,950,000, the 2006 Lancet Report states a population of 6,554,126 in 2004.
  6. "Cities and urban areas in Iraq with population over 100,000", Mongabay.com