"سروجنی نائیڈو" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + 5 زمرہ |
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:انیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان |
||
سطر 9: | سطر 9: | ||
[[زمرہ:انیسویں صدی کے بھارتی شعرا]] |
[[زمرہ:انیسویں صدی کے بھارتی شعرا]] |
||
[[زمرہ:انیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان]] |
|||
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی شعرا]] |
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی شعرا]] |
||
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان]] |
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان]] |
نسخہ بمطابق 15:34، 5 جون 2017ء
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
سروجنی نائیڈو بیک وقت انگریزی کی عظیم شاعرہ، مجاہدہ آزادی، دانشور و مدبّر خاتون کے ساتھ ساتھ قائدانہ صلاحیت کی حامل، آتش بیاں مقرر، محب وطن اور ہندو مسلم اتحاد و یگانگی کی حامی تھیں۔ سروجنی نائیڈو 13 فروری 1879ء کو حیدرآباد کے ایک برہمن بنگالی خاندان میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد اگھورے ناتھ چٹوپادھیائے ایک سائنسدان اور ماہر تعلیم تھے اور نظام کالج، حیدرآباد، دکن کے صدر مدرس بھی رہے۔