"بسم اللہ الرحمٰن الرحیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Basmala.svg|right|thumb|left|270px|عربی خوبصورت خطاطی میں لکھی ہوئی بسم اللہ]]
[[تصویر:Basmala.svg|right|thumb|left|270px|عربی خوبصورت خطاطی میں لکھی ہوئی بسم اللہ]]


'''بسم اللہ الرحمٰن الرحیم''' ایک ایسا [[عربی زبان|عربی]] کلمہ ہے جو تمام [[دُنیا|دنیا]] کے [[مسلمان]] استعمال کرتے ہیں جو چاہے کوئی بھی زبان بولتے ہوں۔ یہ [[قرآن]] کا جز ہے اور ہر [[سورۃ|سورت]] سے پہلے آتا ہے سوائے [[التوبہ|سورۃ التوبہ]] کے۔ اس کے علاوہ یہ [[سورۃ النمل]] میں بھی آتا ہے یوں قرآن میں یہ 114 مرتبہ آتا ہے۔ اسے مختصراً [[بسم اللہ]] اور [[بسملہ]] اور [[تسمیہ]] بھی کہا جاتا ہے۔
'''بسم اللہ الرحمٰن الرحیم''' ایک ایسا [[عربی زبان|عربی]] کلمہ ہے جو تمام [[دُنیا|دنیا]] کے [[مسلمان]] استعمال کرتے ہیں جو چاہے کوئی بھی زبان بولتے ہوں۔ یہ [[قرآن]] کا جز ہے اور ہر [[سورۃ|سورت]] سے پہلے آتا ہے سوائے [[التوبہ|سورۃ التوبہ]] کے۔ اس کے علاوہ یہ [[سورۃ النمل]] میں بھی آتا ہے یوں قرآن میں یہ 114 مرتبہ آتا ہے۔ اسے مختصراً [[بسم اللہ]]، [[بسملہ]] اور [[تسمیہ]] بھی کہا جاتا ہے۔


[[تصویر:BismNastaliq.gif|thumb|300px|left|ایران کی خط نستعلیق میں لکھی ہوئی بسم اللہ]]
[[تصویر:BismNastaliq.gif|thumb|300px|left|ایران کی خط نستعلیق میں لکھی ہوئی بسم اللہ]]
سطر 7: سطر 7:
[[File:Créteil mosquée inscription en arabe.jpg|thumb]]
[[File:Créteil mosquée inscription en arabe.jpg|thumb]]


[[مسلمان]] اسے عموماً مختلف کاموں کے شروع کرنے سے پہلے پڑھتے ہیں مثلاً کھانا کھانے سے پہلے۔ یہ [[عربی زبان|عربی]] کے علاوہ باقی زبانوں میں بھی ایک کلمہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے خصوصاً [[فارسی]]، [[ترکی]]، [[اردو]] اور [[کھوار زبان|کھوار]] وغیرہ۔ اکثر پرانی عمارتوں اور گھروں کے دروازوں پر برکت کے لیے بسم اللہ لکھی جاتی تھی۔ مسلمانوں نے اسے خطاطی میں بہت استعمال کیا ہے اور ھزاروں اقسام کی لکھی ہوئی بسم اللہ پرانی کتابوں، مخطوطوں اور عمارتوں پر مل جاتی ہے۔ اسلامی روایات کے مطابق مستحب ہے کہ اسے ہر کام کے شروع کرنے سے پہلے پڑھا جائے۔ پرانی کتابوں کے پہلے صفحے پر اکثر اسے لکھا جاتا تھا اور اس میں ایک سے ایک جدت اختیار کی جاتی تھی۔ یہ [[قرآن]] کا پہلا جملہ بھی ہے۔ غرض اسلامی معاشرہ کا یہ ایک اہم کلمہ ہے۔
[[مسلمان]] اسے عموماً مختلف کاموں کے شروع کرنے سے پہلے پڑھتے ہیں مثلاً کھانا کھانے سے پہلے۔ یہ [[عربی زبان|عربی]] کے علاوہ باقی زبانوں میں بھی ایک کلمہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے خصوصاً [[فارسی]]، [[ترکی]]، [[اردو]] اور [[کھوار زبان|کھوار]] وغیرہ۔ اکثر پرانی عمارتوں اور گھروں کے دروازوں پر برکت کے لیے بسم اللہ لکھی جاتی تھی۔
مسلمانوں نے اسے خطاطی میں بہت استعمال کیا ہے اور ھزاروں اقسام کی لکھی ہوئی بسم اللہ پرانی کتابوں، مخطوطوں اور عمارتوں پر مل جاتی ہے۔ اسلامی روایات کے مطابق مستحب ہے کہ اسے ہر کام کے شروع کرنے سے پہلے پڑھا جائے۔ پرانی کتابوں کے پہلے صفحے پر اکثر اسے لکھا جاتا تھا اور اس میں ایک سے ایک جدت اختیار کی جاتی تھی۔ یہ [[قرآن]] کا پہلا جملہ بھی ہے۔ غرض اسلامی معاشرہ کا یہ ایک اہم کلمہ ہے۔
=اردو زبان میں ترجمہ=
اس کا اردو زبان میں ترجمہ کچھ یوں کیا جاتا ہے۔
اس کا اردو زبان میں ترجمہ کچھ یوں کیا جاتا ہے۔
<blockquote style='border: 1px solid blue; padding: 2em;'>
<blockquote style='border: 1px solid blue; padding: 2em;'>
سطر 13: سطر 16:
* شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائت رحم کرنے والا ہے۔ <ref> قرآن حکیم (اردو ترجمہ از سید [[شبیر شاہ]]۔ [[قرآن آسان تحریک]]۔ لاہور۔ پاکستان) </ref>
* شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائت رحم کرنے والا ہے۔ <ref> قرآن حکیم (اردو ترجمہ از سید [[شبیر شاہ]]۔ [[قرآن آسان تحریک]]۔ لاہور۔ پاکستان) </ref>
</blockquote>
</blockquote>

اس میں 19 حروف ہیں اور عربی قواعد کی رو سے اس کے اعداد 786 بنتے ہیں۔ اسی لیے بعض لوگ اس کی جگہ 786 لکھ دیتے ہیں تاکہ اس کی بے ادبی کا امکان نہ رہے۔ مختلف علاقوں میں خط لکھنے سے پہلے 786 لکھا جاتا تھا اگرچہ یہ رواج اب برقی خط کی وجہ سے کم ہو گیا ہے۔
اس میں 19 حروف ہیں اور عربی قواعد کی رو سے اس کے اعداد [[786]] بنتے ہیں۔ اسی لیے بعض لوگ اس کی جگہ 786 لکھ دیتے ہیں تاکہ اس کی بے ادبی کا امکان نہ رہے۔ مختلف علاقوں میں خط لکھنے سے پہلے 786 لکھا جاتا تھا اگرچہ یہ رواج اب برقی خط کی وجہ سے کم ہو گیا ہے۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 21:16، 11 جون 2017ء

عربی خوبصورت خطاطی میں لکھی ہوئی بسم اللہ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ایک ایسا عربی کلمہ ہے جو تمام دنیا کے مسلمان استعمال کرتے ہیں جو چاہے کوئی بھی زبان بولتے ہوں۔ یہ قرآن کا جز ہے اور ہر سورت سے پہلے آتا ہے سوائے سورۃ التوبہ کے۔ اس کے علاوہ یہ سورۃ النمل میں بھی آتا ہے یوں قرآن میں یہ 114 مرتبہ آتا ہے۔ اسے مختصراً بسم اللہ، بسملہ اور تسمیہ بھی کہا جاتا ہے۔

ایران کی خط نستعلیق میں لکھی ہوئی بسم اللہ
ناشپاتی کی شکل میں لکھی ہوئی بسم اللہ
فائل:Créteil mosquée inscription en arabe.jpg

مسلمان اسے عموماً مختلف کاموں کے شروع کرنے سے پہلے پڑھتے ہیں مثلاً کھانا کھانے سے پہلے۔ یہ عربی کے علاوہ باقی زبانوں میں بھی ایک کلمہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے خصوصاً فارسی، ترکی، اردو اور کھوار وغیرہ۔ اکثر پرانی عمارتوں اور گھروں کے دروازوں پر برکت کے لیے بسم اللہ لکھی جاتی تھی۔

مسلمانوں نے اسے خطاطی میں بہت استعمال کیا ہے اور ھزاروں اقسام کی لکھی ہوئی بسم اللہ پرانی کتابوں، مخطوطوں اور عمارتوں پر مل جاتی ہے۔ اسلامی روایات کے مطابق مستحب ہے کہ اسے ہر کام کے شروع کرنے سے پہلے پڑھا جائے۔ پرانی کتابوں کے پہلے صفحے پر اکثر اسے لکھا جاتا تھا اور اس میں ایک سے ایک جدت اختیار کی جاتی تھی۔ یہ قرآن کا پہلا جملہ بھی ہے۔ غرض اسلامی معاشرہ کا یہ ایک اہم کلمہ ہے۔

اردو زبان میں ترجمہ

اس کا اردو زبان میں ترجمہ کچھ یوں کیا جاتا ہے۔

  • اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے۔ [1]
  • شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائت رحم کرنے والا ہے۔ [2]

اس میں 19 حروف ہیں اور عربی قواعد کی رو سے اس کے اعداد 786 بنتے ہیں۔ اسی لیے بعض لوگ اس کی جگہ 786 لکھ دیتے ہیں تاکہ اس کی بے ادبی کا امکان نہ رہے۔ مختلف علاقوں میں خط لکھنے سے پہلے 786 لکھا جاتا تھا اگرچہ یہ رواج اب برقی خط کی وجہ سے کم ہو گیا ہے۔

حوالہ جات

  1. قرآن حکیم (اردو ترجمہ عرفان القرآن از ڈاکٹر طاہرالقادری۔ منہاج القرآن)
  2. قرآن حکیم (اردو ترجمہ از سید شبیر شاہ۔ قرآن آسان تحریک۔ لاہور۔ پاکستان)