"گندم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سہی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 15: سطر 15:
|}}
|}}


'''گندم''' دنیا بھر میں اگائی جانے والی [[فصل]] ہے۔ یہ [[گھاس]] کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے اور غذائی ضروریات کو پورا کرنے کا ایک بڑا ذریعہ سمجھی جاتی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق [[2007ء]] میں پوری دنیا کی گندم کی پیداوار تقریباًً 607 [[ملین]] [[قلع|ٹن]] رہی، جس کی رو سے یہ [[مکئی]] اور [[چاول]] کے بعد دنیا میں پیدا ہونے والی تیسری بڑی فصل ہے۔ گندم کا بیج خوراک کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور اسے پیس کر [[آٹا]] تیار ہوتا ہے، جس سے [[روٹی]]، [[ڈبل روٹی]]، [[بسکٹ]]، [[کیک]]، [[دلیہ]]، [[پاستہ]]، [[نوڈل]] وغیرہ تیار ہوتے ہیں۔ گندم کے [[بیج]] کے [[خمیر]] سے [[نشاستہ]]، [[بیئر]]، [[شراب]] اور [[حیاتیاتی ایندھن]] بھی تیار کیا جاسکتا ہے۔ گندم کے پودوں کا استعمال پالتو جانوروں کے [[چارہ|چارے]] کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔<br />
'''گندم''' دنیا بھر میں اگائی جانے والی [[فصل]] ہے۔ یہ [[گھاس]] کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے اور غذائی ضروریات کو پورا کرنے کا ایک بڑا ذریعہ سمجھی جاتی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق [[2007ء]] میں پوری دنیا کی [[گندم]] کی پیداوار تقریباًً 607 [[ملین]] [[قلع|ٹن]] رہی، جس کی رو سے یہ [[مکئی]] اور [[چاول]] کے بعد دنیا میں پیدا ہونے والی تیسری بڑی فصل ہے۔ [[گندم]] کا بیج خوراک کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور اسے پیس کر [[آٹا]] تیار ہوتا ہے، جس سے [[روٹی]]، [[ڈبل روٹی]]، [[بسکٹ]]، [[کیک]]، [[دلیہ]]، [[پاستہ]]، [[نوڈل]] وغیرہ تیار ہوتے ہیں۔ گندم کے [[بیج]] کے [[خمیر]] سے [[نشاستہ]]، [[بیئر]]، [[شراب]] اور [[حیاتیاتی ایندھن]] بھی تیار کیا جاسکتا ہے۔ [[گندم]] کے پودوں کا استعمال پالتو جانوروں کے [[چارہ|چارے]] کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔<br />





نسخہ بمطابق 13:33، 22 جون 2017ء

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

گندم


اسمیاتی درجہ جنس[1]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: نباتات
غير مصنف: پھولدار پودے
غير مصنف: یک دالہ
غير مصنف: Commelinids
طبقہ: Poales
خاندان: Poaceae
الأسرة: Pooideae
القبيلة: Triticeae
جنس: Triticum
L.

References:
  Serial No. 42236 ITIS 2002-09-22

سائنسی نام
Triticum[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


گندم دنیا بھر میں اگائی جانے والی فصل ہے۔ یہ گھاس کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے اور غذائی ضروریات کو پورا کرنے کا ایک بڑا ذریعہ سمجھی جاتی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق 2007ء میں پوری دنیا کی گندم کی پیداوار تقریباًً 607 ملین ٹن رہی، جس کی رو سے یہ مکئی اور چاول کے بعد دنیا میں پیدا ہونے والی تیسری بڑی فصل ہے۔ گندم کا بیج خوراک کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور اسے پیس کر آٹا تیار ہوتا ہے، جس سے روٹی، ڈبل روٹی، بسکٹ، کیک، دلیہ، پاستہ، نوڈل وغیرہ تیار ہوتے ہیں۔ گندم کے بیج کے خمیر سے نشاستہ، بیئر، شراب اور حیاتیاتی ایندھن بھی تیار کیا جاسکتا ہے۔ گندم کے پودوں کا استعمال پالتو جانوروں کے چارے کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔


تھریشر کے لیے تیار خشک گندم

مزید دیکھیے

بین الاقوامی گندم پیداوار شماریات

  1. ^ ا ب پ BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/651045 — مصنف: لنی اس — عنوان : Genera plantarum eorumque characteres naturales, secundum numerum figuram, situm, & proportionem omnium fructificationis partium — اشاعت ّپنجم — صفحہ: 37 — https://dx.doi.org/10.5962/BHL.TITLE.746
  2. ^ ا ب BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358104 — مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 85
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Triticum دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2024ء