"فضل الہی چوہدری" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:فاضل جامعہ پنجاب |
||
سطر 70: | سطر 70: | ||
[[زمرہ:کارکنان تحریک پاکستان]] |
[[زمرہ:کارکنان تحریک پاکستان]] |
||
[[زمرہ:1982ء کی وفیات]] |
[[زمرہ:1982ء کی وفیات]] |
||
[[زمرہ:فاضل جامعہ پنجاب]] |
|||
[[زمرہ:جامعہ علی گڑھ کے سابقہ طالب علم]] |
[[زمرہ:جامعہ علی گڑھ کے سابقہ طالب علم]] |
||
[[زمرہ:پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاستدان]] |
[[زمرہ:پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاستدان]] |
نسخہ بمطابق 07:28، 24 جون 2017ء
فضل الہی چوہدری | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
پانچویں صدر پاکستان | |||||||
مدت منصب 14 اگست 1973ء – 16 ستمبر 1978ء | |||||||
وزیر اعظم | ذوالفقار علی بھٹو | ||||||
| |||||||
آٹھویں مکلم ایوان زیریں پاکستان | |||||||
مدت منصب 15 اگست 1972ء – 9 اگست 1973ء 14 اپریل 1973ء بطور نگران | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 جنوری 1904ء کھاریاں |
||||||
وفات | 2 جون 1982ء (78 سال) لاہور |
||||||
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
||||||
مذہب | سنی مسلمان | ||||||
جماعت | آل انڈیا مسلم لیگ (1942–1947) مسلم لیگ (1947–1967) پاکستان پیپلز پارٹی (1967–1982) |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | شعبہ قانون، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی جامعہ پنجاب |
||||||
پیشہ | سیاست دان ، وزیر ، وکیل | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
فضل الہی چودھری (1973-1978)، 1973ء کے آئین کے تحت ذوالفقار علی بھٹو کے بعد پاکستان کو وہ پہلے صدر بنے۔
ولادت
مرالہ تحصیل کھاریاں ضلع گجرات میں 1904ء کو پیدا ہوئے۔
تعلیم
زرعی یونیورسٹی لائل پور(فیصل آباد)بی ایس سی کیا ، علی گڑھ یونیورسٹی سے ایم اے انگلش اور ایل ایل بی کیا،ضلع گجرات میںپریکٹس کرتے رہے۔
سیاسی میدان
1933ء میں گجرات ڈسٹرک بورڈ کے ممبر رہے 1944ء میں گجرات ڈسٹرک مسلم لیگ کے صدر بنے،1946ء مین پنجاب اسمبلی کے ممبر منتخب ہوئےون یونٹ دور میں مغربی پاکستان اسمبلی کے ممبر بنے1965ء میں سینئر ڈپٹی اسپیکر بنے1969ء میں پیپلز پارٹی میں شریک ہوئےدسمبر 1970 میں کھاریاں کے ایم این اے منتخب ہوئے1971ء میں قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے1973ء میں پاکستان کے پہلے صدرمنتخب ہوئے اور پارلیمانی سیاست میں وسیع تجربہ رکھتے تھے۔ وہ ستمبر 1978ء تک ملک کے صدر رہے اور جنرل ضیاء الحق کی طرف سے اقتدار پر قبضے کے بعد مستعفی ہوگئے۔آپ کا تعلق گجربرادری سے ہے.
وفات
یکم جون 1982ء کو فوت ہوئے۔[1]
حوالہ جات
- ↑ خفتگان خاک گجرات،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ،صفحہ173،سلیچ پبلیکیشنز گجرات
بیرونی روابط
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | مکلم ایوان زیریں 1972–1973 |
مابعد |
صدر پاکستان 1973–1978 |
مابعد |
- 1904ء کی پیدائشیں
- 1 جنوری کی پیدائشیں
- 1982ء کی وفیات
- 2 جون کی وفیات
- لاہور میں وفات پانے والی شخصیات
- مقام و منصب سانچے
- پہلی پاکستانی کابینہ
- کارکنان تحریک پاکستان
- جامعہ علی گڑھ کے سابقہ طالب علم
- پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاستدان
- گجر
- پاکستانی مسلم شخصیات
- کھاریاں کی شخصیات
- پنجابی شخصیات
- گجر شخصیات
- ضلع گجرات کی شخصیات
- مکلم ایوان زیریں پاکستان
- صدور پاکستان