"جھنگوچی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[جھنگوچی]] (انگریزی میں [[Jhangochi]]) جھنگ میں بولی جانے والی زبان ہے جو [[پنجابی]] زبان کا قدیم اور خالص تریں لہجہ ہے، اور ایک بڑے علاقہ میں بولی جاتی ہے جو [[خانیوال]] سے شروع ہوتا ہوا [[دریاۓ راوی]] اور چناب کے دونوں اطراف سے ضلع [[گوجرانوالا]] تک پھیلا ہوا ہے۔ اور اس تمام علاقہ میں ایک ہی قسم کے [[رسوم و رواج]] ہیں۔ [[جھنگوچی]] لہجے اور عظیم رسوم کا یہ علاقہ کئی پہلوؤں‎ سے مشہور ہے، جس نے [[ہیر رانجھا]] اور [[مرزا صاحبہ]] کی رومانوی داستانوں کو جنم دیا۔
[[جھنگوچی]] (انگریزی میں [[Jhangochi]]) جھنگ میں بولی جانے والی زبان ہے جو [[پنجابی]] زبان کا قدیم ترین اور خالص تریں لہجہ ہے، اور ایک بڑے علاقہ میں بولی جاتی ہے جو [[خانیوال]] سے شروع ہوتا ہوا [[دریاۓ راوی]] اور چناب کے دونوں اطراف سے ضلع [[گوجرانوالا]] تک پھیلا ہوا ہے۔ اور اس تمام علاقہ میں ایک ہی قسم کے [[رسوم و رواج]] ہیں۔ [[جھنگوچی]] لہجے اور عظیم رسوم کا یہ علاقہ کئی پہلوؤں‎ سے مشہور ہے، جس نے [[ہیر رانجھا]] اور [[مرزا صاحبہ]] کی رومانوی داستانوں کو جنم دیا۔


عظیم صوفی شاعر حضرت [[سلطان باہو]] کی شاعری بھی پنجابی کے اسی لہجہ میں ہے۔
عظیم صوفی شاعر حضرت [[سلطان باہو]] کی شاعری بھی پنجابی کے اسی لہجہ میں ہے۔

نسخہ بمطابق 14:23، 6 ستمبر 2006ء

جھنگوچی (انگریزی میں Jhangochi) جھنگ میں بولی جانے والی زبان ہے جو پنجابی زبان کا قدیم ترین اور خالص تریں لہجہ ہے، اور ایک بڑے علاقہ میں بولی جاتی ہے جو خانیوال سے شروع ہوتا ہوا دریاۓ راوی اور چناب کے دونوں اطراف سے ضلع گوجرانوالا تک پھیلا ہوا ہے۔ اور اس تمام علاقہ میں ایک ہی قسم کے رسوم و رواج ہیں۔ جھنگوچی لہجے اور عظیم رسوم کا یہ علاقہ کئی پہلوؤں‎ سے مشہور ہے، جس نے ہیر رانجھا اور مرزا صاحبہ کی رومانوی داستانوں کو جنم دیا۔

عظیم صوفی شاعر حضرت سلطان باہو کی شاعری بھی پنجابی کے اسی لہجہ میں ہے۔


خارجی ربط

انگریزی ربط کے لیے کلک کریں http://en.wikipedia.org/wiki/Jhang

جھنگ کی ویب سائٹ http://jhang.8m.com/