"حقنہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
م روبالہ محو: de:Spritze (Medizin)
سطر 12: سطر 12:
[[cs:Injekce (medicína)]]
[[cs:Injekce (medicína)]]
[[da:Indsprøjtning]]
[[da:Indsprøjtning]]
[[de:Spritze (Medizin)]]
[[el:Ένεση]]
[[el:Ένεση]]
[[es:Inyección (medicina)]]
[[es:Inyección (medicina)]]

نسخہ بمطابق 14:43، 14 دسمبر 2009ء

  • یہ مضمون طب سے متعلق ہے، لفظ انجکشن یا انجیکشن کے دیگر استعمالات کیلیۓ دیکھیۓ Injection۔

حقنہ یا انگریزی میں انجیکشن یا انجکشن ایک طبی طریقۂ کار کا نام ہے کہ جس میں کوئی مايع دوا جسم انسانی (یا حیوانی و نباتی) میں داخل کرنے کی خاطر ایک نلکی نما چیز (محقنہ (syringe) میں بھر کر ایک سوئی کی مدد سے (عام طور پر جلد میں سوراخ کرتے ہوۓ) مریض کے جسم میں داخل کی جاتی ہے۔