"حربی فنون" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لفظ م کا اضافہ
م Tahir mq نے صفحہ رزمی فنون کو حربی فنون کی جانب منتقل کیا: بمطابق ادارۂ فروغِ قومی زبان آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 10:21، 9 جولائی 2017ء

سٹیون ہو

رزمی فنون (انگریزی: Martial Arts) جسے مارشل آرٹ کے نام سے جانا جاتا ہے، کسی بھی قسم کی لڑائی یا مقابلے کی ایک شکل ہے جس کا طریقہ کار وضع کیا گیا ہو۔ کئی قسم کے رزمی فنون مختلف ممالک کی طرف سے آ رہے ہیں۔ اس کی ممارست (Practice) کئی وجوہات کی بنا پر کی جا سکتی ہے مثلاً مقابلہ، دفاع، کھیل، تندرستی، آرام اور استغراق وغیرہ۔ ایک رزمی فن مقابلہ کی ایک طرز ہے، لیکن زیادہ تر لوگ اسے اپنا دفاع کرنے کے لئے سیکھتے ہیں۔ عام استعمال یہ لفظ تمام دنیا میں لڑائی یا مقابلہ کے نظامات پر لاگو ہوتا ہے۔

بیرونی روابط

حوالہ جات