"حربی فنون" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13: سطر 13:


[[زمرہ:انفرادی کھیل]]
[[زمرہ:انفرادی کھیل]]
[[زمرہ:رزمی فنون| ]]
[[زمرہ:حربی فنون| ]]
[[زمرہ:اداکاری فنون]]
[[زمرہ:اداکاری فنون]]

نسخہ بمطابق 10:22، 9 جولائی 2017ء

سٹیون ہو

حربی فنون یا رزمی فنون (انگریزی: Martial Arts) جسے مارشل آرٹ کے نام سے جانا جاتا ہے، کسی بھی قسم کی لڑائی یا مقابلے کی ایک شکل ہے جس کا طریقہ کار وضع کیا گیا ہو۔ کئی قسم کے رزمی فنون مختلف ممالک کی طرف سے آ رہے ہیں۔ اس کی ممارست (Practice) کئی وجوہات کی بنا پر کی جا سکتی ہے مثلاً مقابلہ، دفاع، کھیل، تندرستی، آرام اور استغراق وغیرہ۔ ایک رزمی فن مقابلہ کی ایک طرز ہے، لیکن زیادہ تر لوگ اسے اپنا دفاع کرنے کے لئے سیکھتے ہیں۔ عام استعمال یہ لفظ تمام دنیا میں لڑائی یا مقابلہ کے نظامات پر لاگو ہوتا ہے۔

بیرونی روابط

حوالہ جات