"چنڈی گڑھ" کے نسخوں کے درمیان فرق
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 85: | سطر 85: | ||
}} |
}} |
||
[[تصویر:Chandigarh in India (disputed hatched) |
[[تصویر:Chandigarh in India (disputed hatched).svg|thumb|]] |
||
'''چندی گڑھ''' [[بھارت]] کے [[صوبہ|صوبے]] [[پنجاب (بھارت)|پنجاب]] کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر شمالی ہندوستان کی دو ریاستوں پنجاب اور [[ہریانہ]] کے دارالحکومت کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ چندی گڑھ کا مطلب ہے "چندی کا قلعہ"۔ چندی گڑھ کا نام ایک قدیم چندی مندر سے جوڑا جاتا ہے۔ چندی گڑھ کا مطلب "خوبصورت شہر" بھی لیا جاتا ہے۔2001ء کی مردم شماری کے مطابق چندی گڑھ میں شامل [[موہالی]]، [[پنچکلا]] اور [[زرقپور]] سیمت اس کی آبادی 1,165,111 ہے۔ شہر میں [[ہریانہ]]، [[انبالہ]]، [[پنچکلا]]، [[موہالی]]، [[پٹیالہ]] اور [[روپڑ]] کے اضلاع شامل ہیں۔ |
'''چندی گڑھ''' [[بھارت]] کے [[صوبہ|صوبے]] [[پنجاب (بھارت)|پنجاب]] کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر شمالی ہندوستان کی دو ریاستوں پنجاب اور [[ہریانہ]] کے دارالحکومت کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ چندی گڑھ کا مطلب ہے "چندی کا قلعہ"۔ چندی گڑھ کا نام ایک قدیم چندی مندر سے جوڑا جاتا ہے۔ چندی گڑھ کا مطلب "خوبصورت شہر" بھی لیا جاتا ہے۔2001ء کی مردم شماری کے مطابق چندی گڑھ میں شامل [[موہالی]]، [[پنچکلا]] اور [[زرقپور]] سیمت اس کی آبادی 1,165,111 ہے۔ شہر میں [[ہریانہ]]، [[انبالہ]]، [[پنچکلا]]، [[موہالی]]، [[پٹیالہ]] اور [[روپڑ]] کے اضلاع شامل ہیں۔ |
||
یہ شہر ہندوستان کا پہلا منصوبہ بند طریقہ سے آبادکردہ شہر ہے۔ '''چندی گڑھ''' نہ صرف ایک شہر، دارالحکومت ہے بلکہ اسے ہندوستان کی Union Territory کی حیثیت بھی حاصل ہے۔ اس اعتبار سے یہ شہر براہ راست ہندوستان کی مرکزی حکومت کے زیر انتظام آتا ہے۔ |
یہ شہر ہندوستان کا پہلا منصوبہ بند طریقہ سے آبادکردہ شہر ہے۔ '''چندی گڑھ''' نہ صرف ایک شہر، دارالحکومت ہے بلکہ اسے ہندوستان کی Union Territory کی حیثیت بھی حاصل ہے۔ اس اعتبار سے یہ شہر براہ راست ہندوستان کی مرکزی حکومت کے زیر انتظام آتا ہے۔ |
نسخہ بمطابق 04:53، 11 جولائی 2017ء
شہر اور متحدہ عملداری† | |
چندی گڑھ | |
عرفیت: خوبصورت شہر[کس کے مطابق؟] | |
بھارت میں چندی گڑھ کا مقام | |
متناسقات: 30°45′N 76°47′E / 30.75°N 76.78°E | |
ملک | بھارت |
قیام متحدہ عملداری†† | 1 نومبر 1966 |
حکومت | |
• قسم | متحدہ عملداری بلدیہ |
• ایڈمنسٹریٹر | VP Singh Badnore |
• ناظم شہر | Asha Kumari Jaswal[2] |
• سینئر ڈپٹی میئر | Rajesh Kumar Gupta[2] |
• نائب مئیر | Anil Dubey[2] |
رقبہ | |
• شہر اور متحدہ عملداری† | 114 کلومیٹر2 (44 میل مربع) |
رقبہ درجہ | چونتیسواں |
بلندی | 350 میل (1,150 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• شہر اور متحدہ عملداری† | 960,787[1] |
• درجہ | انتیسواں |
• کثافت | 8,428/کلومیٹر2 (21,830/میل مربع) |
• میٹرو | 1,054,686[3] |
زبان | |
• دفتری | انگریزی زبان |
• اضافی عہدیدار | کوئی نہیں |
زبانیں[4] | |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 160XXX |
ٹیلی فون کوڈ | +91-172-XXX-XXXX |
آیزو 3166 رمز | آیزو 3166-2:IN |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | CH-01 to CH-04 |
خواندگی | 86.05% |
ویب سائٹ | chandigarh |
†The city of Chandigarh comprises all of the union territory's area. ††under Section 4 of the Punjab Reorganisation Act, 1966۔ | |
Symbols of چندی گڑھ | |
Emblem | Open Hand Emblem |
Animal | Cannot use |animal= with |bird= |
Bird | Indian grey hornbill |
Flower | Dhak |
Tree | آم |
چندی گڑھ بھارت کے صوبے پنجاب کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر شمالی ہندوستان کی دو ریاستوں پنجاب اور ہریانہ کے دارالحکومت کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ چندی گڑھ کا مطلب ہے "چندی کا قلعہ"۔ چندی گڑھ کا نام ایک قدیم چندی مندر سے جوڑا جاتا ہے۔ چندی گڑھ کا مطلب "خوبصورت شہر" بھی لیا جاتا ہے۔2001ء کی مردم شماری کے مطابق چندی گڑھ میں شامل موہالی، پنچکلا اور زرقپور سیمت اس کی آبادی 1,165,111 ہے۔ شہر میں ہریانہ، انبالہ، پنچکلا، موہالی، پٹیالہ اور روپڑ کے اضلاع شامل ہیں۔ یہ شہر ہندوستان کا پہلا منصوبہ بند طریقہ سے آبادکردہ شہر ہے۔ چندی گڑھ نہ صرف ایک شہر، دارالحکومت ہے بلکہ اسے ہندوستان کی Union Territory کی حیثیت بھی حاصل ہے۔ اس اعتبار سے یہ شہر براہ راست ہندوستان کی مرکزی حکومت کے زیر انتظام آتا ہے۔
اشتقاقیات
چندی گڑھ کا نام مقامی دیوی چنڈی کے نام اور اس کے مندر پر پڑا تھاـــ یہ دیوی شوالیک پہاڑیوں کی مقامی دیوی تھی اور اس کی قوت مانی جاتی تھی ــشوالیک پہاڑیاں ہمالیہ کی جنوب ترین پہاڑیاں ہیں ـ
مشرقی پنجاب میں اس شہر کا نام چنڈی گڑھ بلایا جاتاـ
تاریخ
1947 میں برصغیر کی تقسیم میں جب بھارت اور پاکستان معرض وجود میں آئے تو پنجاب کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔ چنانچہ لاہور پاکستانی پنجاب کا دارالحکومت بننے کے بعد ہندوستانی پنجاب کو ایک نئے دارالحکومت کی ضرورت تھی۔ چنانچہ اس مقصد کے لیے ایک نیا شہر بنایا گیا۔ جواہر لال نہرو کے نئے شہر کمیشن، اور یہ لے کوربوزیہ کی طرف سے بنایا گیا تھا
تصویروں میں چندی گڑھ
-
ٹاٹا بس مارکوپولو
-
چندی گڑھ میں راک گارڈن میں آبشار
-
چندی گڑھ کے ایک مندر کا منظر
-
چندی گڑھ ٹی پارک
موسم
آب ہوا معلومات برائے چندی گڑھ | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مہینا | جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر | سال |
اوسط بلند °س (°ف) | 20.4 (68.7) |
23.1 (73.6) |
28.5 (83.3) |
34.5 (94.1) |
38.3 (100.9) |
38.6 (101.5) |
34.0 (93.2) |
32.8 (91) |
33.1 (91.6) |
31.8 (89.2) |
27.3 (81.1) |
22.1 (71.8) |
30.38 (86.67) |
اوسط کم °س (°ف) | 6.1 (43) |
8.3 (46.9) |
13.4 (56.1) |
18.9 (66) |
23.2 (73.8) |
25.4 (77.7) |
24.0 (75.2) |
23.3 (73.9) |
21.8 (71.2) |
17.0 (62.6) |
10.5 (50.9) |
6.7 (44.1) |
16.55 (61.78) |
اوسط بارش مم (انچ) | 46.6 (1.835) |
33.9 (1.335) |
29.3 (1.154) |
11.3 (0.445) |
24.2 (0.953) |
112.6 (4.433) |
276.3 (10.878) |
282.8 (11.134) |
179.0 (7.047) |
41.6 (1.638) |
6.7 (0.264) |
18.9 (0.744) |
1,063.2 (41.86) |
اوسط بارش ایام | 3.8 | 3.9 | 2.6 | 2.4 | 2.5 | 7.1 | 12.9 | 13.3 | 6.1 | 1.9 | 1.3 | 1.9 | 59.7 |
ماخذ: عالمی ماحولیاتی ادارہ[6] |
حوالہ جات
- ↑ "http://www.censusindia.gov.in/2011-prov-results/paper2/prov_results_paper2_indiavol2.html" (PDF)۔ Office of the Registrar General & Census Commissioner, India۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2012 روابط خارجية في
|title=
(معاونت)[مردہ ربط] - ^ ا ب پ "BJP's Asha is city Mayor"۔ The Tribune (Chandigarh)۔ Tribune News Service۔ 12 جنوری 2017۔ 25 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2017
- ↑ "Provisional Population Totals, Census of India 2011; Urban Agglomerations/Cities having population 1 lakh and above"۔ Office of the Registrar General & Census Commissioner, India۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2012
- ↑ "Report of the Commissioner for linguistic minorities: 50th report (جولائی 2012 to جون 2013)" (PDF)۔ Commissioner for Linguistic Minorities, Ministry of Minority Affairs, Government of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جنوری 2017
- ↑ Tribune News Service (12 اکتوبر 2015)۔ "Corbusier's creation"۔ http://www.tribuneindia.com/news/trends/corbusier-s-creation/142344.html۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2015 روابط خارجية في
|website=
(معاونت) - ↑ World Weather Information Service-Chandigarh، عالمی ماحولیاتی ادارہ، Retrieved 29 ستمبر 2012.
- All articles with specifically marked weasel-worded phrases
- Articles with specifically marked weasel-worded phrases from فروری 2017
- Articles with invalid date parameter in template
- سانچہ جات خانہ معلومات
- لوا پر مبنی سانچے
- بھارت میں 1948ء کی تاسیسات
- بھارت کی متحدہ عملداریاں
- بھارت کے صوبے اور مرکزی علاقے
- چندی گڑھ
- بھارتی ریاستیں اور علاقہ جات
- بھارتی ریاستوں کے دار الحکومت
- پنجاب (بھارت) کے شہر