"محمد خان جونیجو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 15: سطر 15:
{{خانہ جانشینی سیاسی}}
{{خانہ جانشینی سیاسی}}
{{خانہ جانشینی
{{خانہ جانشینی
|عہدہ=[[Prime Minister of Pakistan]]
|عہدہ=[[وزیراعظم پاکستان]]
|سال=1985 – 1988
|سال=1985 – 1988
|پیشرو=[[Zulfikar Ali Bhutto]]
|پیشرو=[[ذوالفقار علی بھٹو]]
|جانشین=[[Benazir Bhutto]]
|جانشین=[[بینظیر بھٹو]]
}}
}}
{{خانہ جانشینی
{{خانہ جانشینی
|عہدہ=[[Defence Minister of Pakistan]]
|عہدہ=[[وزیر دفاع پاکستان]]
|سال=1985 – 1988
|سال=1985 – 1988
|پیشرو=[[Muhammad Zia-ul-Haq]]
|پیشرو=[[محمد ضیاء الحق]]
|جانشین=[[Mahmoud Haroon]]
|جانشین=[[محمود ہارون]]
}}
}}
{{خانہ جانشینی
{{خانہ جانشینی
|عہدہ=[[Interior Minister of Pakistan]]
|عہدہ=[[وزیر داخلہ پاکستان]]
|سال=1985
|سال=1985
|پیشرو=Sardar F.S. Khan Lodi
|پیشرو=Sardar F.S. Khan Lodi
|جانشین=[[Muhammad Aslam Khan Khattak]]
|جانشین=[[محمد اسلم خان خٹک]]
}}
}}
{{خانہ جانشینی اختتام}}
{{خانہ جانشینی اختتام}}

نسخہ بمطابق 04:20، 16 دسمبر 2009ء

محمد خان جونیجو

محمد خان جونیجو پاکستان کے وزیراعظم تھے جو 18 اگست 1932 کو پیدا ہوئے۔

ابتدائی زندگی

آپ صوبہ سندھ کے علاقے سندھڑی میں پیدا ہوئے۔ برطانیہ سے زراعت میں ڈپلومہ حاصل کیا۔ سیاسی زندگی کا آغاز اکیس سال کی عمر سے کیا۔ 1962 میں آپ کو سانگڑھ سے مغربی پاکستان سے صوبائی اسمبلی کا رکن منتحب کیا گیا۔ جولائی 1963 میں آپ کو مغربی پاکستان کا وزیر بنایا گیا۔

بطور وزیراعظم

1985 کے غیر جماعتی الیکشن میں آپ نے کامیابی حاصل کی اور جنرل ضیاالحق نے آپ کو وزیراعظم نامزد کیا اور آپ نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا وٹ حاصل کر لیا۔آپ کی شہرت پاکستان کے ایماندار سیاستدان اور وزیراعظم کے ہے۔ بطور وزیراعظم کئی نکات پر جنرل ضیاالحق سے کشیدگی ہوئی جن میں اوجڑی کیمپ دھماکے کے بعد جنرل ضیاالحق نے 8 ویں ترمیم استعمال کرتے ہوئے جونیجو حکومت کو ختم کر دیا۔

وفات

کئی سالوں کی علالت کے بعد 16 مارچ 1993 کو آپ وفات پاگئے


سیاسی عہدے
ماقبل  وزیراعظم پاکستان
1985 – 1988
مابعد 
ماقبل  وزیر دفاع پاکستان
1985 – 1988
مابعد 
ماقبل 
Sardar F.S. Khan Lodi
وزیر داخلہ پاکستان
1985
مابعد 



`ان کے دور میں مسجد مکتب سکول کا اجراء عمل میں آیا ۔ اور سرکاری ملازمیں ہو بے شمار سہولیات کا پیکیج دیا


 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔