"یوحنا" کے نسخوں کے درمیان فرق
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 43: | سطر 43: | ||
File:San Juan Evangelista y San Francisco El Greco.jpg|یوحنا حواری اور [[فرانسس آسیزی|قدیس فراسس]]، [[:en:El Greco|ایل گریسو]] کی مصوری |
File:San Juan Evangelista y San Francisco El Greco.jpg|یوحنا حواری اور [[فرانسس آسیزی|قدیس فراسس]]، [[:en:El Greco|ایل گریسو]] کی مصوری |
||
File:Martyrdom of Saint John the Evangelist by Master of the Winkler Epitaph.jpg|یوحنا کی شہادت |
File:Martyrdom of Saint John the Evangelist by Master of the Winkler Epitaph.jpg|یوحنا کی شہادت |
||
یوحنا حواری اور [[یسوع]]|File:Valentin de boulogne, John and Jesus.jpg |
یوحنا حواری اور [[یسوع مسیح]]|File:Valentin de boulogne, John and Jesus.jpg |
||
File:Simone Cantarini - São João Batista em Meditação.jpg|'' |
File:Simone Cantarini - São João Batista em Meditação.jpg|''سینٹ یوحنا مراقبہ میں'' |
||
:en:Simone Cantarini|سمونے کینٹرینی]] کی مصوری (1612–1648)، بولوگنا |
[[:en:Simone Cantarini|سمونے کینٹرینی]] کی مصوری (1612–1648)، بولوگنا |
||
File:San Juan Evangelista El Greco 1610.jpg|''قدیس یوحنا اور زہر آمیزہ کپ'' ایل گریسو کی مصوری |
File:San Juan Evangelista El Greco 1610.jpg|''قدیس یوحنا اور زہر آمیزہ کپ'' ایل گریسو کی مصوری |
||
File:Anônimo - A Última Ceia.jpg|آخری کھانا، نامعلوم مصور |
File:Anônimo - A Última Ceia.jpg|آخری کھانا، نامعلوم مصور |
نسخہ بمطابق 10:30، 19 جولائی 2017ء
سینٹ یوحنا الحواری | |
---|---|
حواری | |
پیدائش | تقریباً 6ء بیت صیدا، گلیل، رومی سلطنت |
وفات | تقریباً 100ء(عمر 93 یا 94 سال) پتمس، یونان، رومی سلطنت |
قداست | قبل کانگریشن |
تہوار | 27 دسمبر (کیتھولک کلیسا، انگلیکان) 26 ستمبر (راسخُ الاعتقاد) |
منسوب خصوصیات | کتاب، کمامیہ میں ایک سانپ ، دیگ، عقاب |
سرپرستی | پیار، وفادرای، دوستی، مصنفین، کتب فروش، جلے ہوئے مظلوم، زہر-مظلوم، آرٹ ڈیلرز، مدیر، کاغذ ساز، ناشر، کاتبین، علماء، الہیات کار |
یوحنا حواری[1] (آرامی: ܝܘܚܢܢ ܫܠܝܚܐ Yohanan Shliha؛ عبرانی: יוחנן בן זבדי Yohanan ben Zavdi؛ کوینہ یونانی: Ἰωάννης؛ لاطینی: Ioannes؛ 6-100ء) یسوع کے بارہ حواریوں میں سے ایک تھے۔ عہد نامہ جدید میں Ἰωάννης کے طور پر بیان کیا ہے۔ وہ زبدی اور سلومے کے بیٹے تھے۔ یہ یعقوب کے بھائی تھے جو خود بھی ایک حواری تھا۔ مسیحی روایت کے مطابق تمام حواری میں سے یوحنا نے قدرتی موت پائی ان کے علاوہ صرف یہوداہ اسکریوتی نے خود کشی کی تھی۔ باقی دوسرے دس حواریوں کو شہید کیا گیا تھا۔ اس کی وجہ سے پادری ان کو اور یوحنا انجیلی، یوحنا پتمسی، کو ایک ہی شخص تصور کرتے ہیں جو یسوع مسیح کے محبوب شاگرد تھے، اگرچہ الہیات کاروں اور علمائے کرام نے متعلقہ شناخت رکھنے والوں کو ایک شخصیت قرار نہیں دیا۔ مسیحی فرقوں کی راویت ہے کہ یوحنا حواری نے عہد نامہ جدید کی متعدد کتب تحریر کیں۔
مزید دیکھیے
نگار خانہ
-
کتاب کیلس کا پورٹریٹ، 800ء
-
قدیس یوحنا مقامِ پتمس پر پیٹر پال کی مصوری
-
یوحنا حواری اور قدیس فراسس، ایل گریسو کی مصوری
-
یوحنا کی شہادت
-
سینٹ یوحنا مراقبہ میں
-
قدیس یوحنا اور زہر آمیزہ کپ ایل گریسو کی مصوری
-
آخری کھانا، نامعلوم مصور
حوالہ جات
- ↑ "Saint John the Apostle"۔ Encyclopædia Britannica
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر یوحنا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- The Life and Miracles of St. John the Evangelist and Apostle
- Eastern Orthodox icon and Synaxarion of Saint John the Apostle and Evangelist (8 مئی)
- یوحنا بمقام تلاش قبر
- John the Apostle in Art
- John in Art
- Repose of the Holy Apostle and Evangelist John the Theologian Orthodox en:icon and en:synaxarion for ستمبر 26
- یوحنا کی تصنیفات منصوبہ گوٹنبرگ پر