"اوکلاہوما" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ریاستہائے متحدہ امریکہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 22: سطر 22:
[[زمرہ:جنوبی ریاستہائے متحدہ]]
[[زمرہ:جنوبی ریاستہائے متحدہ]]
[[زمرہ:جنوبی ریاستہائے متحدہ امریکہ کی ریاستیں]]
[[زمرہ:جنوبی ریاستہائے متحدہ امریکہ کی ریاستیں]]
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ امریکہ کی ریاستیں]]
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ کی ریاستیں]]
[[زمرہ:اوکلاہوما| ]]
[[زمرہ:اوکلاہوما| ]]
[[زمرہ:1907ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:1907ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]

نسخہ بمطابق 09:23، 20 جولائی 2017ء

اوکلاہوما

ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک ریاست جو 1907ء میں وفاق امریکہ میں شریک ہوئی۔ زمین زر خیز ہے۔ کپاس، گہوں دوسرے اناج کا شت کئے جاتے ہیں۔ کانوں سے کوئلہ، سیسہ اور جست نکلتا ہے۔ مویشی پالنا لوگوں کا اہم پیشہ ہے۔ شمال مشریق حصے میں سے تیل نکلتا ہے اور ریاست کی آمدن کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔

تاريخ

یہاں امریکہ کے قدیم باشندے ریڈ انڈین بھی آباد ہے۔ 1960ء کی مردم شماری کے مطابق ان کی تعداد پینسٹھ ہزار کے قریب ہے۔ یورپی آبادکار 1541ء میں یہاں آنا شروع ہو‌ئے، لیکن ایک مدت تک یہ علاقہ ترقی نہ کر سکا۔ پہلی ریل گاڑی 1870-1872ء میں چلا گئی۔ زراعت کو ترقی دینے کے لیے بڑے بڑے بند بنائے گئے ہیں۔

دارکلحکومت

اسی نام کا ایک شہر اوکلاہوما سٹی دارکلحکومت ہے۔

رقبہ

69,960 مربع میل یا 181,196 مربع کلومٹر

آبادی

(2000ء): 3,450,654