"دعائے وسیلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''دعائے وسیلہ''' اذان کے بعد کی دعا کو کہتے ہیں اس دعا سے پہلے درود شریف...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
سطر 4: سطر 4:

'''ترجمہ:''' اے دعوت کامل اور پابندی سے پڑھی جانے والی نماز کے رب تو ہمارے سردار محمد {{درود}} کو مقام وسیلہ، فضیلت اور بلند درجہ عطا فرما اور انہیں اس مقام محمود پر فائز فرما جس کا تو نے ان سے وعدہ فرمایا ہے۔ اور قیامت کے دن ہمیں ان کی شفاعت سے بہرہ مند فرما۔ بے شک تو اپنے وعدہ کے خلاف نہیں کرتا۔}}

[[زمرہ:اذان]]

نسخہ بمطابق 08:14، 22 جولائی 2017ء

دعائے وسیلہ اذان کے بعد کی دعا کو کہتے ہیں اس دعا سے پہلے درود شریف ضرورپڑھ لینا چاہیے۔

اَللّھُمَّ رَبَّ ھٰذِہٖ الدَّعوَۃِ التَّامَّۃِ وَ الصَّلوٰۃِ القَائِمَۃِ اٰتِ سَیِّدَنَا مُحَمَّدَن الوَسِیلَۃَ وَالفَضِیلَۃَ وَالدَّرَجَۃَ الرَّفِیعَۃَ وَابعَثہُ مَقَامًا مَّحمُودَنِ الَّذِی وَعَدتَّہُ وَارزُقنَا شَفَاعَتَہُ یَومَ القِیَامَۃِ انَّکَ لَا تُخلِفُ المِیعَادَ۔

ترجمہ: اے دعوت کامل اور پابندی سے پڑھی جانے والی نماز کے رب تو ہمارے سردار محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو مقام وسیلہ، فضیلت اور بلند درجہ عطا فرما اور انہیں اس مقام محمود پر فائز فرما جس کا تو نے ان سے وعدہ فرمایا ہے۔ اور قیامت کے دن ہمیں ان کی شفاعت سے بہرہ مند فرما۔ بے شک تو اپنے وعدہ کے خلاف نہیں کرتا۔