"قبطی راسخ الاعتقاد کلیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م ←‏top: جنوبی افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 08:00، 24 جولائی 2017ء

قبطی مسیحیت
Coptic Orthodox Patriarchate of Alexandria
Ϯⲉⲕ̀ⲕⲗⲏⲥⲓⲁ ̀ⲛⲣⲉⲙ̀ⲛⲭⲏⲙⲓ
̀ⲛⲟⲣⲑⲟⲇⲟⲝⲟⲥ
Coptic Orthodox Cross
Reads: Jesus Christ, the Son of God
بانیمرقس42 عیسوی میں
آزادیApostolic Era
تسلیمOriental Orthodox
پادریِ اعلیٰTawadros II
صدر دفاتراسکندریہ اور قاہرہ، مصر میں
علاقہ/خطہمصر
مقبوضاتخلیجی ممالک، فلسطین، اسرائیل، لیبیا، سوڈان، جنوبی افریقا، کینیڈا، ریاستہائے متحدہ امریکا، برطانیہ، مغربی یورپ، جنوبی امریکہ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، اوقیانوسیہ، جنوب مشرقی ایشیا اور Caribbean Islands
زبانقبطی، یونانی، عربی، مصری عربی، عبرانی، انگریزی، فرانسیسی، جرمن، سواحلی، افریکانز، اور دیگر کئی زبانیں
اراکین~14 سے ~16 ملین کل: ~12,000,000 میں مصر + ~2,000,000 سے ~4,000,000 Abroad (Diaspora)
ویب سائٹOfficial Website of HH Pope Tawadros II

قبطی عیسائیت (انگریزی: Coptic Christianity) کا سرکاری نام اسکندریہ کا قبطی راسخُ الا عتقاد کلیسا (انگریزی: Coptic Orthodox Church of Alexandria) ہے- روایت کے مطابق، انجیل کے مُبلغ، ولی مارک بزرگ نے پہلی صدی عیسوی میں اسکی بنیاد رکھی- 451 ء میں خلقدون کی کلیسائی مجلس کے بعد قبطی عیسائیوں نے راسخُ الا عتقاد کلیسا سے عیسائی الہیات کے مقابلے میں ایک مختلف رد عمل اختیار کیا-

عیسائی الہیات پر کن باتوں سے اختلافات پیدا ہوئے کی عین وجوہات پر بھی بحث جاری ہے- تقسیم بنیادی طور پر مسیح کی فطرت کے ساتھ تعلق رکھتی ہے-

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

نگار خانہ

حوالہ جات