"مدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{اقوام وشخصیات قرآن}}
{{اقوام وشخصیات قرآن}}
[[زمرہ:ممالک عبرانی بائبل]]
[[زمرہ:بائبل میں قتل عام]]
[[زمرہ:سامی اقوام]]
[[زمرہ:مدین]]
[[زمرہ:مدین]]

نسخہ بمطابق 19:10، 24 جولائی 2017ء

مدین

حجاز میں ایک شہر، یترو (شعیب) کا شہر، اسے مدین شعیب بھی کہتے ہیں۔ مدین کا اصل علاقہ حجاز سے شمال مغرب اور فلسطین کے جنوب میں بحر احمر اور خلیج عقبہ کے کنارے پر واقع تھا، اہل مدین کا تعلق سلسلہ بنی اسرائیل سے نہیں ہے اہل مدین دراصل ابراہیم کے صاحبزادے مدین کی اولاد میں سے ہیں، عرب کے دستور کے مطابق جو لوگ کسی بڑے شخص کے ہاتھ پر مشرف باسلام ہوتے وہ اسی کی طرف منسوب ہو کر بنی فلاں کہلاتے تھے، اس دستور کے مطابق عرب کا بڑا حصہ بنی اسماعیل کہلایا، اور اولاد یعقوب کے ہاتھ پر مشرف باسلام ہونے والے لوگ بنی اسرائیل کہلائے، اسی طرح ابراہیم کے صاحبزادے مدین کے زیر اثر آنیوالے لوگ بنی مدین کہلائے۔[1]

حوالہ جات

  1. تفسیر جلالین،جلال الدین السیوطی،الاعراف،85