"سلسلہ کوہ ہندوکش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: clean up, replaced: ← using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 62: سطر 62:
[[زمرہ:شاہراہ ریشم]]
[[زمرہ:شاہراہ ریشم]]
[[زمرہ:ضلع چترال]]
[[زمرہ:ضلع چترال]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے سلاسل کوہ]]

نسخہ بمطابق 09:31، 3 اگست 2017ء

ہندوکش
پہاڑی سلسلہ
افغانستان اور پاکستان کے پہاڑ
ملک
پاکستان ، افغانستان
بلند ترین چوٹی ترچ میر
انچائی 7690 میٹر
ھندوکش کا نقشہ

سلسلہ کوہ ہندوکش شمالی پاکستان کے ضلع چترال اور افغانستان کا اہم پہاڑی سلسلہ ہے۔ ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی تریچ میر چترال پاکستان میں ہے۔ اس کی بلندی سات ہزار سات سو آٹھ میٹر ہے۔ ہندو کش قریبا سارے افغانستان میں پھیلا ھوا ہے۔

ہندو کش لاطینی لفظ انڈیکوس سے بنا ہے۔ کیونکہ اس پہاڑی سلسلے کو عبور کرنے کے بعد ہندوستان شروع ھو جاتا تھا،

دریائے کابل اور دریا‎ئے ہلمند ہندو کش سلسلے کے اہم دریا ہیں۔

نگار خانہ