"غسان کنفانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:فلسطینی ادبی نقاد |
||
سطر 43: | سطر 43: | ||
[[زمرہ:فلسطینی ادبی نقاد]] |
|||
[[زمرہ:فلسطینی مصنفین]] |
[[زمرہ:فلسطینی مصنفین]] |
||
[[زمرہ:فلسطینی ناول نگار]] |
[[زمرہ:فلسطینی ناول نگار]] |
نسخہ بمطابق 00:47، 10 اگست 2017ء
غسان کنفانی Ghassan Kanafani | |
---|---|
پیدائش | 9 اپریل 1936 عکہ، فلسطین |
وفات | 8 جولائی 1972 بیروت، لبنان |
قلمی نام | غسان کنفانی |
پیشہ | مصنف، صحافی، سیاستدان |
زبان | عربی، انگریزی |
قومیت | فلسطین |
اصناف | ناول، ڈراما، افسانہ |
غسان کنفانی (پیدائش : 9 اپریل، 1936ء - وفات: 8 جولائی، 1972ء) فلسطین کے مصنف، ڈراما نویس، افسانہ نگار، ناول نگار، صحافی اور آزادیٔ فلسطین کے پاپولر فرنٹ (PFLP) کے رہنما ہیں جنہیں 1972ء کو بیروت میں اپنی کار میں رکھے گئے بم کے دھماکے میں ہلاک کردیا گیا۔
حالات زندگی
غسان کنفانی 9 اپریل 1936ء کو عکہ، فلسطین میں پیدا ہوئے۔ آزادیٔ فلسطین کے پاپولر فرنٹ (PFLP) کے ترجمان کے طور پر بیروت منتقل ہونے سے پہلے انہوں نے دمشق اور کویت میں صحافی اور مدرس کے طور پر کام کیا۔ سیاست سے اپنی گہری وابستگی کے باجود انہوں نے فلسطین کے ادیبوں میں ممتاز مقام حاصل کیا۔ ان کے پانچ ناول اور کہانیوں کے پانچ مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔[1]
وفات
8 جولائی 1972ء کو غسان کنفانی کو اسرائلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد نے بیروت، لبنان میں کار بم دھماکے میں ہلاک کردیا۔[1]
حوالہ جات
زمرہ جات:
- 1936ء کی پیدائشیں
- 9 اپریل کی پیدائشیں
- 1972ء کی پیدائشیں
- 8 جولائی کی پیدائشیں
- فلسطینی ادبی نقاد
- فلسطینی مصنفین
- فلسطینی ناول نگار
- فلسطینی بیرون ملک مقتول افراد
- فلسطینی افسانچہ نگار
- فلسطینی پناہ گزین
- بیسویں صدی کے ناول نگار
- 1972ء کی وفیات
- فلسطینی شخصیات
- عرب مصنفین
- عرب سیاست دان
- عرب صحافی
- موساد کی کارروائیوں سے ہلاک افراد