"موسیٰ جاوید چوہان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ضد ابہام ہٹایا، درستی
سطر 36: سطر 36:
* [http://www.embassymag.ca/html/index.php?display=story&full_path=/2007/august/8/sexyandsavvy/ Embassy Magazine] Savvy Survey
* [http://www.embassymag.ca/html/index.php?display=story&full_path=/2007/august/8/sexyandsavvy/ Embassy Magazine] Savvy Survey


[[زمرہ:فضلا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور]]
[[زمرہ:پاکستانی ہائی کمشنر برائے ملائیشیا]]
[[زمرہ:پاکستانی ہائی کمشنر برائے ملائیشیا]]
[[زمرہ:پاکستانی سفرا برائے فرانس]]
[[زمرہ:پاکستانی سفرا برائے فرانس]]

نسخہ بمطابق 02:48، 10 اگست 2017ء

موسی جاوید چوہان، 1974ء

موسی جاوید چوہان (انگریزی: Musa Javed Chohan)(پیدائش: 30 مئ، 1948؛ پنڈ دادن خان، پاکستان) کینیڈا میں پاکستان کے صفیر ہیں۔ وہ فرانس میں پاکستان کے صابق صفیر اور یونیسکو (UNESCO) میں پاکستان کے نمائندے تھے۔ اس کے علاوہ وہ ملائشیا میں بھی پاکستان کے صفیر رہہ چکے ہیں۔ انہوں نے فرانس اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں مثبت تبدیلیاں انجام دیں، جس کی وجہ سے فرانس کے صابق صدر جاک شیراک نے انہیں Ordre National du Mérite بھی دیا۔

تعلیم

موسی جاوید چوہان نے درج ذیل ماسٹرز ڈیگریز کیے ہیں:

  • International Relations & Diplomacy
  • English Literature
  • History
  • Defense & Strategic Studies
  • Political Science

انہوں نے تعلیم گورنمنٹ کالج لاہور اور The Fletcher School of Law and Diplomacy سے حاصل کی۔

عہدہ

2001-2003ء موسی جاوید چوہان فرانس میں پاکستان کے صفیر تھے، اور یونیسکو میں پاکستان کے نمائدے۔ 1997-2001ء وہ ملائشیا میں پاکستانی صفیر رہے۔ اس سے پہلے انہوں نے کئی ممالک میں پاکستان کی نمائندگی کی جن میں سکاٹ لینڈ، گنی، اور ایران شامل ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے اقوام متحدہ میشن میں 1986-1989ء شرکت کی۔

انہوں نے پاکستان کے دفتر خارجہ میں ملازمت 1971ء میں شروع کی اور اعلی عہدہ سمبھالے مثلآ:

  • Special Secretary Foreign Affairs
  • Director-General South Asia
  • Director-General Americas
  • Director-General Foreign Minister's Office
  • Director General Foreign Service Academy
  • Director Foreign Secretary's Office
  • Director Afghanistan

فل وقت

فل وقت موسی جاوید چوہان کینیڈا میں پاکستان کے ہائ کمیشنر ہیں۔ اس کے علاوہ وہ وینیزویلا، گیانا اور ٹرینیڈاڈ میں بھی پاکستان کے نمائندے ہیں۔

متفرقہ

موسی جاوید چوہان نے اپنی شائری کی انگریزی میں کتاب لکھی ہے جس کا نام Barricaded Self ہے۔

بیرونی روابط