"ستارۂ امتیاز" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی |
درستی |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{Infobox order |
{{Infobox order |
||
| title =ستارۂ امتیاز |
| title =ستارۂ امتیاز |
||
| image = |
| image = Sitara-i-imtiaz (Star of Excellence).jpg |
||
| caption = |
| caption = |
||
| awarded_by = حکومت کے مشورہ پر [[صدر پاکستان]] کی طرف دیا جاتا ہے |
| awarded_by = حکومت کے مشورہ پر [[صدر پاکستان]] کی طرف دیا جاتا ہے |
||
سطر 25: | سطر 25: | ||
| higher =[[ہلال امتیاز]] |
| higher =[[ہلال امتیاز]] |
||
| lower =[[تمغا امتیاز]] |
| lower =[[تمغا امتیاز]] |
||
| image2 = |
| image2 = Star of Excellence Sitara-e-Imtiaz.png |
||
| caption2 = ربن: صرف عسکری شخصیات کے لیے |
| caption2 = ربن: صرف عسکری شخصیات کے لیے |
||
}} |
}} |
نسخہ بمطابق 08:02، 11 اگست 2017ء
ستارۂ امتیاز | |
---|---|
حکومت کے مشورہ پر صدر پاکستان کی طرف دیا جاتا ہے | |
قسم | اعزاز |
اہلیت | پاکستانی یا غیر ملکی شہری |
اعزاز برائے | ملک کےلیے اعلیٰ خدمات پر یا بین الاقوامی سطح پر سفیرانہ خدمات پر |
حیثیت | اب بھی دیا جاتا ہے |
صاحب اقتدار | صدر پاکستان |
صاحب اقتدار | وزیر اعظم پاکستان |
شماریات | |
پہلا اجرا | 19 مارچ 1957 |
ترتیب مراتب | |
اگلا (اعلیٰ) | ہلال امتیاز |
اگلا (کمتر) | تمغا امتیاز |
ربن: صرف عسکری شخصیات کے لیے |
ستارۂ امتیاز، پاکستان میں سِول اور عسکری شخصیات کو عطاء کیا جانے والا تیسرا بڑا اعزاز ہے۔ اِس کا ترجمہ ستارۂ فضیلت بھی کیا جاتا ہے، ایک ایسا اعزاز ہے جو حکومتِ پاکستان عسکری اور سِول شخصیات کو عطاء کرتی ہے۔ سِول شخصیات کو یہ اعزاز اُن کی اَدب، فنونِ لطیفہ، کھیل، طب یا سائنس کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔ اِس اعزاز کا اعلان سال میں ایک دفعہ یومِ آزادی کے موقع پر کیا جاتا ہے اور یومِ پاکستان کے موقع پر صدرِ پاکستان اس اعزاز سےپاکستانی عوام کو نوازتے ہیں۔عسکری حوالے سے یہ اعلیٰ ترین اعزاز بریگیڈئیر یا میجر جنرل کے رُتبہ پر فائز اُن فوجی افسران کو عطاء کیا جاتا ہے، جنہوں نے نمایاں خدمات سرانجام دی ہوں۔
وصول کنندگان کی فہرست
- مجید نظامی- صحافی اور تاجر، نوائے وقت گروپ کےسربراہ
- رحیم اللہ یوسفزئی (2010)- صحافی[1]
- صدیق اسماعیل- (1985) نعت
- اسلم اظہر (سرخیل پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک)[2]
- سعادت حسن منٹو 2013 (مصنف)[3]
- قوی خان- (2012) (اداکار)
- مہدی حسن (2013) (گلوکار)[3]
- یاسمین لاری
- معین اختر ( مزاحیہ اداکار)
- ممتاز مفتی – (1986) (افسانہ نگار، ناول نگار)
- شمس الحسن شمس بریلوی – (1995)
- احمد رشدی- (2004) (فلمی پس منطری گلوکار)[4]
- وحید مراد (فلم اداکار)
- آنامیری شمل
- صادقین (مصور)
- اسد عمر[5]
- باب وولمر (کرکٹ کوچ) 2007[6]
- عابدہ پروین (2005) (فوک گلوکارہ)
- گوپی چند نارنگ (مصنف)
- خان عبدالغنی خان
- ریشماں (فوک گلوکارہ)
- علیم ڈار (2013) (کرکٹ امپائر)[3]
- نرملا دیش پانڈے
- سعید اجمل[7]
- جاوید میانداد (کرکٹ کھلاڑی)[8]
- شان الحق حقی (ماہر لسانیات)
ملاحظات
- ↑ http://www.dawn.com/news/943236/list-of-civil-award-winners, رحیم اللہ یوسفزئی's Sitara-i-Imtiaz award info listed on Dawn newspaper, Published 16 Aug 2009, Retrieved 14 Sep 2016
- ↑ http://tribune.com.pk/story/353924/investiture-ceremony-67-to-receive-national-awards-today/، Aslam Azhar's Sitara-i-Imtiaz Award info on The Express Tribune newspaper, Published 23 مارچ 2012, Retrieved 12 جولائی 2016
- ^ ا ب پ http://www.dawn.com/news/742068/abida-parveen-aleem-dar-among-winners-posthumous-awards-for-manto-mehdi-Hassan, Aleem Dar's Sitara-i-Imtiaz Award info listed on Dawn newspaper, Retrieved 3 جولائی 2016
- ↑ http://web.archive.org/web/20110614094618/http://pakistantimes.net/2004/03/24/top1.htm, Ahmed Rushdi receives Sitara-i-Imtiaz from President Pervez Musharraf, published 24 مارچ 2004, Retrieved 27 Jan 2016
- ↑ "Engro's president Asad Umar takes early retirement"۔ The News Tribe۔ اپریل 16, 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2013
- ↑ http://www.espncricinfo.com/pakistan/content/story/286699.html, Bob Woolmer awarded Sitara-i-Imtiaz for 2007, published 22 مارچ 2007, Retrieved 27 Jan 2016
- ↑ "Saeed Ajmal awarded "Sitara-e-Imtiaz""۔ مارچ 23, 2015 ، Retrieved 27 Jan 2016
- ↑ "Awards – Cricket"۔ Pakistan Sports Board۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 13, 2013