"سلسلہ کوہ ہندوکش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 45: سطر 45:
{{سطح مرتفع ایران کے سلاسل کوہ}}
{{سطح مرتفع ایران کے سلاسل کوہ}}


[[زمرہ:ایرانی سطح مرتفع]]
[[زمرہ:جنوبی ایشیاء کے تغیرات ارض]]
[[زمرہ:بھارت کے سلاسل کوہ]]
[[زمرہ:بھارت کے سلاسل کوہ]]
[[زمرہ:پاکستان کے پہاڑی درے]]
[[زمرہ:پاکستان کے پہاڑی درے]]

نسخہ بمطابق 09:43، 16 اگست 2017ء

ہندوکش
پہاڑی سلسلہ
افغانستان اور پاکستان کے پہاڑ
ملک
پاکستان ، افغانستان
بلند ترین چوٹی ترچ میر
انچائی 7690 میٹر
ھندوکش کا نقشہ

سلسلہ کوہ ہندوکش شمالی پاکستان کے ضلع چترال اور افغانستان کا اہم پہاڑی سلسلہ ہے۔ ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی تریچ میر چترال پاکستان میں ہے۔ اس کی بلندی سات ہزار سات سو آٹھ میٹر ہے۔ ہندو کش قریبا سارے افغانستان میں پھیلا ھوا ہے۔

ہندو کش لاطینی لفظ انڈیکوس سے بنا ہے۔ کیونکہ اس پہاڑی سلسلے کو عبور کرنے کے بعد ہندوستان شروع ھو جاتا تھا،

دریائے کابل اور دریا‎ئے ہلمند ہندو کش سلسلے کے اہم دریا ہیں۔

نگار خانہ