"مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''راسخُ الا عتقاد کلیسا''' ، ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Orthodox Church) کا دوسرا نام "مشرقی راسخُ الا عتقاد کلیسا" بھی ہے مگر اسکا سرکاری نام "'''راسخُ الا عتقاد کیتھولک کلیسا'''" ہے۔ دنیا میں [[رومن کیتھولک|کیتھولک]] کے بعد یہ [[مسیحیت]] کا دوسرا بڑا فرقہ ہے۔ بنیادی طور پر [[بیلاروس]]، [[بلغاریہ]]، [[قبرص]]، [[جارجیا]]، [[یونان]]، [[مقدونیہ]]، [[مالدووا]]، [[مونٹینیگرو|مونٹی نیگرو]]، [[رومانیہ]]، [[روس]]، [[سربیا]] اور [[یوکرین|یوکرائن]] کے ممالک میں اس کے ماننے والے پائے جاتے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق 30 [[کروڑ]] لوگ "راسخُ الا عتقاد کلیسا" سے منسلک ہیں۔
'''راسخُ الا عتقاد کلیسا''' ، ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Orthodox Church) کا دوسرا نام "مشرقی راسخُ الا عتقاد کلیسا" بھی ہے۔ دنیا میں [[رومن کیتھولک|کیتھولک]] کے بعد یہ [[مسیحیت]] کا دوسرا بڑا فرقہ ہے۔ بنیادی طور پر [[بیلاروس]]، [[بلغاریہ]]، [[قبرص]]، [[جارجیا]]، [[یونان]]، [[مقدونیہ]]، [[مالدووا]]، [[مونٹینیگرو|مونٹی نیگرو]]، [[رومانیہ]]، [[روس]]، [[سربیا]] اور [[یوکرین|یوکرائن]] کے ممالک میں اس کے ماننے والے پائے جاتے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق 30 [[کروڑ]] لوگ "راسخُ الا عتقاد کلیسا" سے منسلک ہیں۔





نسخہ بمطابق 14:38، 17 اگست 2017ء

راسخُ الا عتقاد کلیسا ، (انگریزی: Orthodox Church) کا دوسرا نام "مشرقی راسخُ الا عتقاد کلیسا" بھی ہے۔ دنیا میں کیتھولک کے بعد یہ مسیحیت کا دوسرا بڑا فرقہ ہے۔ بنیادی طور پر بیلاروس، بلغاریہ، قبرص، جارجیا، یونان، مقدونیہ، مالدووا، مونٹی نیگرو، رومانیہ، روس، سربیا اور یوکرائن کے ممالک میں اس کے ماننے والے پائے جاتے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق 30 کروڑ لوگ "راسخُ الا عتقاد کلیسا" سے منسلک ہیں۔


 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

نگار خانہ

حوالہ جات